براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی پر جانیوالوں کیلئے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازم قرار
نیپال نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی خواہش رکھنے والے کوہ پیماؤں کے لیے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار دیدیا۔
نیپال نے 2024 ماؤنٹ ایورسٹ سیزن شروع ہونے سے پہلے ایک نئی شرط رکھی ہے جس کے مطابق تمام کوہ پیماؤں کو…
ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ ریاستی تاریخ کی سب سے بڑی آگ قرار
امریکی ریاست ٹیکساس کے پین ہینڈل ریجن میں اسموک ہاؤس کریک فائر بےقابو ہوگئی ہے، دو دنوں میں ٹیکساس کے پین ہینڈل ریجن میں آگ 10 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے تک پھیل گئی ہے جسے ٹیکساس کی تاریخ کی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔
آگ کے باعث…
سعودی عرب میں رمضان کے دوران مساجد میں افطار پر پابندی عائد
سعودی عرب کی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کر دی۔
سعودی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد مساجد میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانا ہے۔
سعودی وزارت…
بھارت کی دہشتگرد سرگرمیوں کا ایک اور ثبوت، افغانستان میں بھارتی جاسوس گرفتار
خطے میں دہشتگرد سرگرمیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا ایک اور ثبوت منظرعام پر آگیا۔ افغانستان میں بھارتی دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی دہشتگرد ثنا الاسلام کو 29 فروری کو افغانستان کے شہر قندھار سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی دہشتگرد کا…
اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کی امریکی جیل میں قیدی کے ہاتھوں پٹائی
اسرائیل کے سفارت کار کا 19 سالہ بیٹا ایوراہام گل امریکی ریاست فلوریڈا کی جیل میں قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ ساتھی قیدی نے کھانے سے متعلق بات کے دوران اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
حکام کے مطابق قیدی نے اسرائیلی سفارت…
اقوام متحدہ کا غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر صیہونی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد اموات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
دوسری جانب یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام…
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر جنوبی افریقہ کی تشویش
جنوبی افریقہ کی حکومت نے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرکے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ صیہونی، عدالتی فیصلے کو قبول کرنے پر تیار نہيں ہے جو غزہ میں نسل کشی پر روک لگانے کے لئے صادر کیا گیا ہے۔
جنوبی افریقہ کی وزير خارجہ نیلڈی پانڈور نے…
نیتن یاہو بے ایمان اور جھوٹے ہیں، امریکی کانگریس کی رکن میڈلین ڈین
غزہ پٹی میں شہریوں کے قتل پر احتجاج کرتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن Madeleine Dean نے نسل کشی کرنے والی غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کو بے ایمان اور جھوٹا قرار دیا ہے۔
غیر ملکی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی…
الیکشن نتائج الٹنے کی سازش کا الزام، ٹرمپ کی استثنیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
امریکی سپریم کورٹ نے الیکشن 2020 کے نتائج سے متعلق ٹرمپ کی استثنیٰ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الیکشن 2020 کے نتائج الٹنےکی سازش کا الزام ہے، امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی استثنیٰ کی درخواست سماعت…
صیہونی حکومت کی دیر البلح میں گولا باری، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند
صیہونی فوج کی جانب سے دیر البلح میں صبح سے گولا باری کا سلسلہ جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے اپنی جارحیت کو برقرار رکھتے ہوئے ناصر اسپتال پر شیلنگ کردی جب کہ ایندھن اور طبی سامان کی عدم دستیابی کے سبب شمالی غزہ کا آخری…