براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
صیہونی حکومت نے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے بدلے سعودی عرب سے تعلقات کا امکان مسترد کردیا
صیہونی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے بدلے میں سعودی عرب سے تعلقات استوار کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
صیہونی وزیر ایلی کوہن کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے بدلے سعودی عرب سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔
صیہونی…
غزہ میں جنگ بندی سے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے…
امریکا نے قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ سے نجات کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کردی
امریکا نے امریکا قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ کے شیطانی چکر سے آزادی کیلئے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کردی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی طویل مدتی صحت، اس کے استحکام کیلئے…
صیہونی حکومت سے بات چیت کے ساتھ جنگ کیلئے بھی پوری طرح تیار ہیں: اسماعیل ہنیہ
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہےکہ صیہونی حکومت سے بات چیت میں نرمی کے ساتھ جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔
ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت سے بات چیت میں نرمی صرف فلسطینیوں کی جانوں کی…
شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کیخلاف مقدمہ ہار گئے
برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔
برطانوی وزارت داخلہ نے فروری 2020 میں شہزادہ ہیری کو پولیس پروٹیکشن نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر شہزادہ ہیری نے برطانیہ…
شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کیلئے پوری قوت سے کام کررہی ہیں: جنوبی کوریا
سیئول: جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کی خاطر ہتھیار بنانے کیلئے پوری قوت سے کام کررہی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیردفاع شن وون سک نے ایک بیان میں یہ دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا کی…
سعودی عرب نے صیہونی حکومت سے ملاقات کی تردید کردی
سعودی عرب کی جانب سے اس بات کی تردید کی گئی ہے کہ اس کے وزیروزیر تجارت اور صیہونی ہم منصب کے درمیان پیر کے روز ملاقات ہوئی تھی۔
ابوظہبی میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی کانفرنس کے موقع پر سعودی وزیرتجارت اور صیہونی ہم منصب کی…
سعودی عرب صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ سعودی عرب صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے…
جو بائیڈن کی بے حسی، آئس کریم کا مزہ لیتے ہوئے غزہ جنگ بندی پر بات، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا
غزہ میں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کی جانوں کے ضیاع پر امریکی صدر جو بائیڈن کی بے حسی نے ہر دیکھنے والے کو سیخ پا کردیا۔
آئس کریم کا مزہ لیتے ہوئے غزہ جنگ بندی معاہدے کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
سوشل…
امریکا کی بانی پی ٹی آئی کے پاکستانی سیاست میں مداخلت کے الزامات کی ایک بار پھر تردید
امریکا نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستانی سیاست میں مداخلت کے الزامات کی ایک بار پھر تردید کر دی ہے۔
امریکی محکمہ کے ترجمان خارجہ میتھیو ملر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے الزامات غلط ہیں اور جھوٹے ہیں، صرف اتنا کر سکتا ہوں کہ یہاں کھڑے…