براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا
شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیاگیا۔
دارالحکومت الجزائرسٹی میں تعمیرکی گئی مسجد افریقا کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کا گزشتہ روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے افتتاح کیا۔
مسجد جامع الجزائر، مسجد…
شدید سردی کے باعث منگولیا میں 20 لاکھ جانور ہلاک ہوگئے
حالیہ سرد موسم کے باعث منگولیا میں 20 لاکھ سے زائد جانور ہلاک ہوگئے ہیں۔
منگولیا میں دسمبر سے مارچ تک سرد موسم ہونا کوئی نہیں بات نہیں، اس دورانیے میں ملک کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری تک بھی گر جاتا ہے لیکن رواں سال شدید…
صیہونی حکومت رمضان میں جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئی، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران صیہونی حکومت غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئی ہے۔
دوسری جانب حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کے رہائی کے لیے حوالے سے معاہدے پر غور کررہی ہے۔
خبر رساں ادارے رویٹرز کے مطابق جنگ…
عرب لیگ نے فلسطینی سر زمین پر صیہونی قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دے دیا
غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر صیہونی حکومت کے 57 سالہ قبضے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں سماعت مکمل ہو گئی۔
صیہونی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت کی گئی، 8 روزہ سماعت میں 52 ممالک نے 15 ججوں کے پینل کو اپنے دلائل…
یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کرنے کا الزام، پاکستانی شناختی دستاویز رکھنے والے 4 افراد گرفتار
امریکی حکام نے یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کرنے کے الزام میں پاکستان کی شناختی دستاویز رکھنے والے 4 افراد سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتارافراد کی شناخت محمد پہلوان، محمدمظہر،غفران اللہ اور اظہار محمد کے ناموں سے ظاہر کی گئی ہے۔
ایران…
پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے : امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے، ہم اس میں فریق نہیں، یہ ایسی چیز نہیں کہ اس پر ہم تبصرہ کریں ۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم پاکستان میں حکومت کو اس انداز میں آگے…
مقبوضہ مغربی کنارہ:7 اکتوبرکے بعد سے صیہونی حکومت نے7ہزار سے زائد فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
غزہ میں بمباری کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی صیہونی فورسز کی جارحیت جاری ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی اسیران اتھارٹی کا کہنا ہےکہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کا فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اسیران اتھارٹی کے…
غزہ میں صیہونی جارحیت کیخلاف خودسوزی کرنیوالا امریکی فضائیہ کا اہلکار دم توڑ گیا
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں صیہونی جارحیت کے خلاف خودسوزی کرنے والا امریکی فضائیہ کا 25 سالہ اہلکار ارون بشنل دم توڑ گیا۔
امریکی فوجی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع صیہونی سفارتخانے کے باہر غزہ پر صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے…
امریکی فوجی نے غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف احتجاجاً خود کو آگ لگالی
امریکی فوجی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع صیہونی سفارتخانے کے باہر غزہ پر صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خودکو آگ لگالی۔
دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق فوجی کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ مذکورہ شخص فلسطین کی حمایت میں…
غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس صیہونی حکومت مذاکرات، قطر میزبانی کریگا
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں اور یرغمالی کی رہائی کے معاہدوں کیلئے قطر رواں ہفتے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان بات چیت کی میزبانی کرے گا۔
مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق قطر میں رواں ہفتے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے صیہونی حکومت اور حماس…