براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ترکیہ میں او آئی سی کے غیرمعمولی اجلاس نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
ترکیہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے اطلاعات کے اجلاس نے غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔
او آئی سی کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے منظم قتل عام اور نسل…
امریکا و برطانیہ کے یمن میں 8 مقامات پر 18 سے زائد حملے
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے یمن میں 8 مقامات پر حوثیوں کے 18 ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
یمن پر تازہ حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے ایران نے امریکی و برطانوی حملوں کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دے…
ہیری نے ملکہ برطانیہ کو دھوکہ دیا،صدر بنا تو ان سے خصوصی برتاؤ نہیں ہوگا: ٹرمپ
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ اگر صدر بنا تو برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائےگا۔
امریکی میڈیا سےگفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے پر بہت زیادہ مہربانی کی ہوئی ہے۔
ڈونلڈ…
امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو یمن کا انتباہ
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے امریکہ ، برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ سمندروں پر ان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
یمنی حکومت کے وزیردفاع میجر جنرل محمد ناصر…
بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم، تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت
نئی دہلی، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وارانسی کی ضلعی عدالت میں گیانواپی مسجد میں…
ہندوستان،ملازمتوں میں مسلمانوں کی حصہ داری میں 6 اعشاریہ 8 فی صد تک کمی
ہندوستان کی مرکزی حکومت کی وزارت محنت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ملازمتوں میں مسلمانوں کی حصہ داری میں 6 اعشاریہ 8 فی صد تک کی کمی آئی ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق حکومت ہندوستان کی وزارت محنت کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ملک کی…
کسان اپنے مطالبات سے نہیں ہٹے، احتجاج جاری رہے گا
ایس کے ایم کے مطابق انتیس فروری کے بعد کسان تنظیموں کے درمیان آپسی صلاح و مشورے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
کسانوں کے دہلی مارچ کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ کسان اپنے احتجاج سے…
صیہونی مظالم کے خلاف امریکی فوجی کی خودسوزی
صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف امریکی فضائیہ کے ایک جوان نے واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود سوزی کی ہے۔
واشنگٹن کے شعبہ حادثات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خود سوزی کے واقعے کے بارے میں…
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صیہونی جرائم کی مذمت نیز فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطینیوں کی حمایت اور ان سے اظہار ہمدردی کے سلسلے میں جرمنی، فرانس، اٹلی اور ہالینڈ کے…
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قطر میں مذاکرات
صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں مذاکرات کے لئے صیہونی وفد قطر روانہ ہورہا ہے۔
شاباک اور موساد کے ارکان پر مشتمل صیہونیوں کا ایک وفد پیر کو قطر پہنچ رہا ہے جہاں وہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں قطر کے سہولت…