براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
روسی فوج کا محاصرہ ،یوکرینی فوجیوں نے راہ فرار اختیار کر لی
یوکرینی فوج نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران دوسری بار شہرآودیوکا کے قریب واقع اپنے محاذوں سے پسپائی اختیار کی ہے اور اس کے فوجی روسی فوج کے محاصرے سے بچنے کے لئے فرار کر گئے ۔
نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرینی فوجیوں نے روسی فوجیوں کے…
رفح پر حملہ ضرور ہوگا،صیہونی وزیر خارجہ
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا کہ رفح پر حملے کو کوئی نہیں روک سکتا۔
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے رفح شہر پر زمینی حملہ نہ کرنے کے دباؤ سے متعلق سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا کہ اسے کوئی نہیں روک سکتا۔…
برطانیہ میں پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم کیے جانے لگے
صیہونی حماس جنگ کے تناظرمیں برطانیہ میں انتہا پسندی کا خدشہ بڑھ گیا اور پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم کیے جانے لگے۔
تین خواتین ارکان پارلیمنٹ کو گارڈز، گاڑیاں اور ڈرائیور مہیا کردیے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ…
بھارتی ریاست آسام میں مسلم شادی و طلاق رجسٹریشن ایکٹ ختم کردیا گیا
بھارتی ریاست آسام میں بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے مسلم شادی و طلاق رجسٹریشن ایکٹ 1935 ختم کردیا۔
خیال رہےکہ مودی سرکار نے بھارت بھر میں یکساں سول کوڈکے نفاذ کا اعلان کر رکھا ہے،ریاستی حکومت کا کہنا ہےکہ اس سےکم عمر میں ہونے…
نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نکی ہلی کو شکست دیکر امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا…
صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 14 معصوم بچوں سمیت مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید
صیہونی فوج کی غزہ کے علاقے دیر البلح میں وحشیانہ بمباری نے چار ماہ کے یاسر کی بھی جان لے گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی بمباری سے شیرخوار یاسر سمیت 14 معصوم بچوں دیگر 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔
غزہ میں معصوم فلسطینیوں کی اموات پر…
پرمٹ کے بغیر حج پر تارکین وطن پر 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا: سعودی وزارت حج
سعودی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں مقیم تارکین وطن کو خبردار کیا ہے کہ ضروری اجازت نامے (پرمٹ) کے بغیر حج کی ادائیگی غیرقانونی ہے، خلاف ورزی پر بھاری سزا کا سامنا ہوگا۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اجازت…
‘لندن پرمسلمانوں کا کنٹرول ہے’، نفرت انگیز بیان پر برطانوی ایم پی پارٹی سے معطل
برطانوی ممبر پارلیمنٹ لی اینڈرسن کو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے پر پارٹی سے معطل کر دیا گیا۔
ایک بیان میں ٹوری ایم پی لی ایڈرسن نےکہا تھا کہ لندن پر مسلمانوں نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے، مسلمان میئر نے لندن کو ہم سے دور کردیا ہے۔…
چین: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
چینی شہر نانجنگ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز چین کے شہر نانجنگ میں رہائشی عمارت میں رات گئے خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک کم از کم 15 افراد کی ہلاکت کی…
صیہونی حکومت کا مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے نئے متنازع منصوبے کا اعلان کیا ہے تاہم آبادکاری سے متعلق متنازع صیہونی منصوبے پر امریکا نے…