براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے نئی حکومت کو بااختیار بنایا جائے: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹرکرس وان ہولن کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے بااختیار بنایا جائے۔ امریکی سینیٹرکرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر مسعود خان کو ملک میں بننے والی نئی حکومت سے متعلق خط لکھا۔ امریکی سینیٹر نے…

یو اے ای کو فیٹف کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا

متحدہ عرب امارات کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( فیٹف) کی ’گرے لسٹ ‘سے نکال دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کو 2022 میں فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا تاہم اب اہم اصلاحاتی پیشرفت کے بعد گرے لسٹ سے نکالا گیا۔…

غزہ میں صیہونی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید

وسطی غزہ میں صیہونی بمباری سے مزید 40 سے  زائد فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی  ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں کار پر صیہونی حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ …

اسپین کے شہر ویلنسیا کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 4 افراد ہلاک

اسپین کے مشرقی شہر ویلنسیا میں ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ویلنسیا کے ایمرجنسی سروسز حکام نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ…

بھارت: چند سو روپے کا تنازع نوجوان کی جان لے گیا

بھارت میں معمولی رقم کیلئے چند اوباش لڑکوں نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے شمالی علاقے بروری میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کی جانب سے جاری…

امریکا میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال، رکاوٹ کی وجوہات سامنے نہ آسکیں

امریکا بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں بند رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں، اس حوالے سے ہوم لینڈ سکیورٹی اور ایف بی…

جو بائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر پیوٹن نے کیا جواب دیا؟

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر روس کے صدر پیوٹن نے معنی خیز جواب دیدیا۔ امریکا کے صدر بائیڈن نے کیلی فورنیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر پیوٹن کو پاگل ڈیش کا بچہ کہا تھا۔ روس…

امریکا: مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، پولیس نے اشتعال دلانے والے شخص کو گرفتار کرنے کے بجائے…

امریکا کی ریاست نیویارک میں مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا جہاں اشتعال انگیزی کیلئے مسجد میں داخل ہونے والے شخص کو گرفتار نہ کیے جانے پر مسلم کمیونٹی تشویش کا شکار ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے علاقے MELVILLE…

چین نے صیہونی جبر کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا’ناقابل تسخیر حق‘ قرار دیدیا

عالمی عدالت انصاف میں چین نے صیہونی جبر کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا ناقابل تسخیر حق قرار دیدیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ صیہونی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران چینی قانونی مشیر نے کہا فلسطینی عوام کی غیر ملکی جبر…

انڈونیشیا میں طوفان، طاقتور بگولے سےمغربی جاوا میں تباہی، 33 افراد زخمی

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو ہوا میں اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…