براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد بار بار ویٹو کرنا بلاجوازہے : مصر
مصر نے غزہ میں جاری جنگ روکنے لیے انسانی بنیادوں پر سلامتی کونسل میں پیش کی گئی جنگ بندی کی قراردادوں کو امریکا کی طرف سے بار بار ویٹو کرنے کی مذمت کی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو برازیل میں جی ۔20اجلاس کے موقع پر مصری وزیر خارجہ…
حماس کی چین کے اسرائیل مخالف مؤقف کی تعریف
عالمی عدالت انصاف میں چین کی جانب سے اسرائیلی مظالم کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا ناقابل تسخیر حق قرار دیدیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران چینی قانونی مشیر…
کسانوں کا احتجاج جاری، مودی سرکار پریشان، موبائل، انٹرنیٹ بند کر دیا
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے جس سے پریشان ہوکرمودی سرکار نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کردی۔
کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ ہریانہ کی ریاستی حکومت نے کسانوں…
بکتر بند ٹریکٹر، کرینیں اور جگاڑو ہتھیار، بھارتی کسان دلی پر دھاوا بولنے کو تیار
بھارت کے کسان دہلی کی طرف مارچ کر رہے ہیں، اور اس بار وہ پوری تیاری کے ساتھ آرہے ہیں۔
بھارت میں کسانوں کی جانب سے مودی سرکار کے فیصلوں کے خلاف احتجاج جا ری ہے اور اس احتجاج کے پہلے مرحلے میں کسانوں نے پتنگوں کے زریعے نگرانے کرنے والے…
پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے: امریکی ترجمان
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ کسی بھی ملک میں سیاسی اتحاد، اس ملک کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے…
روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیا
عالمی عدالت انصاف میں روس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال خوفناک ہے، صیہونی حکومت کے بلا امتیاز حملے شہریوں کو مار رہے ہیں۔
عالمی عدالت انصاف میں روس نے مؤقف اپنایا کہ غزہ میں ہم شہریوں کے خلاف تشدد کے حق دفاع کو قبول نہیں کرسکتے۔
روس کا…
صیہونی حکومت نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو مستردکردیا
صیہونی حکومت نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔
صیہونی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے وزیر اعظم نیتن یاہو کی پیش کردہ قرارداد منظور کی جس میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بین الاقوامی کوشش کو مسترد کیا…
ملک سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی پہلی بار منظر عام پر آگئے
افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدراشرف غنی کو…
جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے صیہونی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ
شمالی غزہ میں صیہونی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صحافی بھی زد میں آگئے۔
صیہونی بربریت سے گزشتہ24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہوگئی جب کہ امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر بھی گولیاں برسائی گئیں۔
دوسری جانب عالمی…
جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی شرائط ماننے سے انکار
جنگی جنون میں مبتلا صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کے شرائط ماننے سے انکار کردیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ ہم پر اندرونی اور بیرونی دباؤ ہے کہ اپنے مقاصد حاصل کیے بنا ہی جنگ…