براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غزہ کے حالات پوری انسانیت کےلئے باعث شرم ہیں، گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام، قحط، بھوک پیاس اور تباہی و بربادی ننگ وعار ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے بدھ کو ایک بار پھر غزہ کی ابتر صورت حال کے بارے میں…

غزہ میں صیہونی فوج کا ایک اعلی کمانڈر ہلاک

صیہونی فوجیوں نے رات تصدیق کی ہے کہ صیہونی فضائیہ کے شیلداگ اسپیشل یونٹ کا ڈپٹی کمانڈر یتسھار ہوفمین غزہ کی لڑائی میں مارا گیا ہے۔ اس صیہونی کمانڈر کی ہلاکت، بہت بڑا نقصان ہے۔ ہوفمین کے پاس میجر کا عہدہ تھا اور وہ شیلداگ یونٹ کا کمانڈو…

صیہونیوں کی شکست فاش، گولانی کے بعد غزہ سے ایک اور بريگيڈ کا انخلا

صیہونی فوج نے اپنے جانی نقصان میں اضافے اور غزہ پٹی میں میدانی ناکامیوں کے شدید ہونے کے بعد ایک اور بریگیڈ کے انخلا کا اعلان کردیا۔ صیہونی فوج کی 5 ویں بریگیڈ نے فوجی دستوں کی تعداد میں کمی کے طور پر غزہ پٹی سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا…

القسام بریگیڈز نے صیہونی فوجیوں کیخلاف تازہ کارروائیوں کی ویڈیو جاری کردی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے صیہونی فوجیوں کیخلاف غزہ میں اپنی تازہ کارروائیوں کی ویڈیوز جاری کردی ہیں۔ ان ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حماس کے جنگجو انتہائی قریب سے صیہونی ٹینکوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ…

جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ جنوبی کوریا میں امریکی فضائیہ کے یونٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طیارے کو سمندر کے اوپر ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد وہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی…

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کی بھینٹ چڑھ گئی

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رہورٹ کے مطابق ہندوؤں نے وارانسی میں تاریخی ’گیان واپی‘ مسجد کی جگہ مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وارانسی کی عدالت نے…

غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری، ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائدلاشیں برآمد

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، شمالی غزہ کے اسکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ لاشیں شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں واقع خلیفہ بن…

شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے نئے حملے مغربی میڈیا کی مبالغہ آرائی ہے: رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار اورکریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے نئے حملے مغربی میڈیا کی مبالغہ آرائی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ فلسطینی مسلح گروپ غزہ میں اپنی فوج کی تعمیر نو…

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا پر امریکی ردعمل

سائفر کیس کی خصوصی عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنائے جانے پر امریکی ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں،…

غزہ کے رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، مزید 114 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی فوج کے رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، الامل اسپتال پر فائرنگ اور گولہ باری سے ایک خاتون سمیت متعدد فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کل سے اب تک صیہونی حملوں میں مزید 114 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔…