براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

طے کرلیا ہے اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے اور کب دینا ہے: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے طے کرلیا ہے کہ اردن حملے میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر جواب کیسے اور کب دینا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا،…

26 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہیدکرنےکے بعد بھی صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار

غزہ میں 26 ہزار  سے زائد فلسطینیوں کو شہید کرنےکے بعد بھی صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار  ہے۔ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت غزہ پٹی سےاپنی فوج نہیں نکالےگا، تمام مقاصد حاصل ہونے تک جنگ ختم نہیں…

پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث بھارتی ایجنٹوں کی گرفتاری پر چین کا ردعمل آگیا

پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث بھارتی ایجنٹوں کی گرفتاری پر چین کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن نےکہا ہےکہ پاکستان کی جاری کردہ معلومات پر ہماری توجہ ہے، دہشت گردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے۔…

صیہونی حکومت نے غزہ میں ناجائز یہودی بستیوں کا منصوبہ تیار کرلیا

صیہونی حکومت نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ تیار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق صیہونی حکومت کی غزہ میں واپسی کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی سلامتی وزیر اور ارکان…

سعودی عرب میں سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار، بھاری جرمانہ بھرنا پڑے گا

سعودی عرب میں سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار دے دیا گیا، خلاف ورزی کرنے والے کو 20 ہزار ریال یعنی تقریباً 15 لاکھ روپے جرمانہ بھرنا پڑے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سکیورٹی کیمروں کے قانون کی خلاف ورزی…

اردن میں امریکی فوجیوں پر حملہ تنازع بڑھانے کیلئے تھا،جواب منتخب طریقے سے دیں گے: امریکا

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ اور خطے میں جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی بیس پر…

غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملےجاری، مزید 215 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ،صیہونی بمباری سے 24 گھنٹوں میں مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کے پناہ گزین اسکول کا محاصرہ کرلیا، گولہ باری…

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے میں قبائلی جھڑپیں، 54 افراد ہلاک

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے ابیی میں حریف قبائل میں مسلح تصادم سے 54 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ امن مشن کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں۔ جاں بحق اہلکاروں میں ایک…

بھارتی شخص نے چلتی ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرلی

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں 30 سالہ شخص نے آئی این اے میٹرو اسٹیشن پر چلتی ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ دو روز قبل پیش آیا جب اجیتیش سنگھ نامی شخص چلتی ٹرین کے آگے کود گیا اس دوران اسٹیشن پر…