براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایران نے اردن ڈرون حملے سے لاتعلقی ظاہر کردی
تہران: ایران نے اردن میں کیے جانے والے ڈرون حملے سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے اردن ڈرون حملے میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور درجنوں کے زخمی ہونے پر ایران…
اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، امریکی سینیٹرزکا ایران پربراہ راست حملے کا مطالبہ
اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی سینیٹر نے ایران پربراہ راست حملہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
گزشتہ روز اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے تھے۔…
حماس نے 7 اکتوبر حملے کیلئے گولہ بارود کہاں سے حاصل کیا؟
حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کے حملے کیلئے استعمال کیے گئے گولہ بارود کے حصول سے متعلق اہم اور دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے۔
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو حملے میں حماس کی جانب سے جو گولہ بارود استعمال کیا گیا وہ صیہونی گولہ بارود…
امریکا اور برطانیہ کی دیکھا دیکھی اتحادی ملکوں کا بھی اُنروا کی فنڈنگ روکنے کا اعلان
امریکا اور برطانیہ کی دیکھا دیکھی ان کے اتحادی ملکوں نے بھی اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اُنروا کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کردیا۔
صیہونی حکومت پر حملے کے الزام کے بعد امریکا نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونروا کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کیا…
امریکی شہر سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھ جمع ہوگئے
امریکی شہر سان فرانسسکو میں خالصتان ریفرنڈم میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے ہزاروں سکھوں کا جم غفیر پولنگ اسٹیشن کے باہر پہنچ گیا، ووٹنگ کا سلسلہ 8 گھنٹے تک جاری رہے گا۔
سان فرانسسکو کے سوک سینٹر میں جاری ووٹنگ میں بین الاقوامی آبزرور بھی…
اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 3 فوجی ہلاک، 25 زخمی
اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
امریکی حکام نے ملکی نشریاتی ادارے سی این این کو بتایا ہے کہ ڈرون حملے میں 3 فوجی ہلاک اور 2 درجن سے زائد اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت…
اقوام متحدہ کی انروا کیلئے فنڈنگ جاری رکھنے کی درخواست
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونروا کے لیے فنڈنگ جاری رکھنے کی درخواست کر دی۔
انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے خدشات کو سمجھتا ہوں، میں خود ان الزامات سے خوفزدہ تھا۔…
صیہونی حکومت حماس سے تمام قیدیوں کی رہائی کیلئے 2 ماہ جنگ روک دیگا: امریکی مذاکرات کار
صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے امریکی مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت ممکنہ معاہدے کی صورت میں قیدیوں کی رہائی کے بدلے 2 ماہ کے لیے جنگ بند کر سکتا ہے۔
غیر ملکی…
ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کے باوجود صیہونی حکومت کی قطر پر ثالثی کیلئے دباؤ ڈالنے کی کوشش
غزہ میں ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد بھی صیہونی حکومت کی جانب سے قطر پر ثالثی کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ قطر حماس کی میزبانی کرتا اور حماس کو فنڈ دیتا ہے اس لیے وہ صیہونی یرغمالیوں کی…
غزہ سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، برطانیہ صیہونی حکومت کی حمایت میں سامنے آگیا
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی عدالت انصاف سے رسوا ہونے والے صیہونی حکومت کی مدد کے لیے برطانیہ بھی سامنے آگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں صیہونی اقدامات نسل کشی کے طور پر نہیں لیے جا سکتے۔…