براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر حملے کی تیاری شروع کردی

صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر زمینی حملہ کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ صیہونی حکومت سے سامنے آنی والی رپورٹس کے مطابق صیہونی افواج صیہونی حکومت اور لبنانی سرحد کی طرف رسد کی بڑے پیمانے پر نقل و حمل کر رہی ہے، دوسرے مرحلے میں صیہونی حکومت…

عالمی عدالت کا فیصلہ بھی بے سود، غزہ پر صیہونی حملوں میں مزید 185 فلسطینی شہید

غزہ میں نسل کشی روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود صیہونی حملوں میں کمی کے بجائے مزید تیزی آگئی ہے، غزہ کے رہائشی علاقوں اور طبی مراکز پر بمباری کر کے ایک روز میں مزید 185 سے زائد فلسطینی شہید کر دیے گئے۔ صیہونی فوج نے گزشتہ چھ…

اسرائیل اور حماس تحریری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے حوالے سے جاری مذاکرات کے نتیجے میں ایک تحریری معاہدے کے قریب آگئے ہیں۔ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مریکا کی ثالثی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک…

ڈونلڈ ٹرمپ کو کروڑوں ڈالرز جرمانہ

امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متاثرہ خاتون صحافی کو 83.3 ملین یعنی 8 کروڑ اور 33 لاک ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1990 کے وسط میں برگڈورف گڈمین ڈیپارٹمنٹل اسٹور…

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ

رپورٹ کے مطابق ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے اقتدار سے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے تل ابیب کے مختلف علاقوں سے اپنے اجتجاجی مظاہرے کا آغاز کیا اور تل ابیب کے مرکز میں واقع کلچرل اسکوائر پر اکٹھا ہوئے۔ مظاہرین…

ناراض امریکیوں نے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا

نیویارک میں مظاہرین نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ کی جنگ میں صیہونیوں کی حمایت کرنے کی وجہ سے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا۔ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے حامی مظاہرین نے منہٹن میں امریکہ اسرائیل تعلقات کمیٹی آیپک کے دفتر کے…

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر امریکہ کا دلچسپ رد عمل

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے پر منفرد اور دلچسپ ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کا خیال ہے کہ اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا دعوی بے بنیاد ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ فلسطینی اداروں اور…

طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا

روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد ایک پریس…

عالمی سطح پرہیگ کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم اورعمل درآمد کی تاکید

دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس فیصلے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے…

امریکا نے ترکیہ کو 40 ایف 16 طیارے فروخت کرنیکی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکا نے ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے طویل عرصے سے تاخیر کا شکاراس ڈیل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ترکیہ کو 40 ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کیے جائیں گے جن کی…