براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف پہلی سماعت

جنوبی افریقہ کے وزیر قانون نے کہا ہے، ہم نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائی کے سد باب اور فلسطینیوں کی نسل کشی اور قتل عام کو روکنے کے لئے بین الاقوامی قوانین پر عمل در آمد ہونا چاہیے۔ جنوبی افریقہ کے…

یوکرین جنگ کے خاتمے کے آثار نظر نہیں آ رہے، اقوام متحدہ

سیاسی امور میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے جنگ کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہ آنے کا ذکر کرتے ہوئے ، یوکرین میں جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سیاسی امور میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل رزمای دی کارلو نے، یوکرین کے…

زیلنسکی نے مذاکرات کے دروازے بند کر رکھے ہیں،روسی وزارت خارجہ

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے کہا کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی اور ان کے مغربی حامی یوکرینی محاذوں کی موجودہ ابتر صورت حال اور جنگی حقائق سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے رائے عامہ کی توجہ ایک ایسے سمجھوتے کی طرف مبذول…

نسل کشی کے الزامات سے اسرائیل پر لرزہ طاری

صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے ایک رکن نے کہا کہ اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگانا ایک خطرناک عمل ہے اور ریڈ لائن ہے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز نے کابینہ سے کسی بھی قسم کے استعفیٰ کی تردید کرتے ہوئے کہا…

عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف، نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے

عالمی عدالت انصاف کی سماعت سے پہلے صیہونی وزیراعظم کا غزہ پر قبضے کے حوالے سے لہجہ تبدیل ہو گیا۔ جنوبی افریقا نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر صیہونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے رجوع کر رکھا ہے، جنوبی افریقا کی جانب…

اقوام متحدہ کا یمنی حوثیوں سے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے فوری بند کرنیکا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی حوثیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ جہازوں کو حملوں سے بچانے کے لیے امریکی قیادت میں ٹاسک فورس کی تو ثیق ہوئی، جس میں سلامتی کونسل کے 15 مستقل اراکین ممالک میں…

عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کیخلاف شکایات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کھول دیا

صیہونی حکومت کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقا کی عالمی عدالت انصاف میں درخواست کے بعد انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کے پراسیکیوٹر آفس نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم عوامی شکایات کیلئے کھول دیا۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے دنیا بھر سے…

غزہ میں صیہونی فوج کا ایمبولینس پر حملہ، فلسطینی ہلال احمرکے 4 کارکن شہید

غزہ میں صیہونی فوج کے ایمبولینس پر حملے میں فلسطینی ہلال احمر کے 4 کارکن شہید ہوگئے۔ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق صیہونی طیاروں نے دیرالبلح کے نزدیک ایمبولینس کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جس میں ہلال احمر کے 4 کارکن شہید ہوگئے۔ فلسطینی…

جنوبی کوریا میں کتےکےگوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

جنوبی کوریا نے ملک میں کتےکےگوشت کی خریدو فروخت پر پابندی عائدکردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نےکتےکےگوشت کی خریدوفروخت اور گوشت کے حصول کے لیےکتوں کی فارمنگ پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔ بل سے جنوبی…

بھارتی وزراء پر مشتمل بی جے پی کے اعلیٰ وفد کا مدینہ منورہ کا تاریخی دورہ

سعودی عرب اور بھارت کے درمیان حج معاہدہ طے پانے کے بعد بھارت کی ہندو حکمران پسند جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے اعلیٰ سطح کے وفد نے مدینہ منورہ کا تاریخی دورہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر سمرتی…