براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

پاکستانی فضائی حدود بند: دہلی ائیرپورٹ پر فلائٹ شیڈول متاثر، 510 پروازیں تاخیر کا شکار

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کی غیر ملکی پروازیں تو تاخیر کا شکار ہیں ہی مگر آپریشنل وجوہات کی بنا پر پیر کی دوپہر سے رات ایک بجے تک کے 12 گھنٹے میں نئی دہلی ائیرپورٹ کی 510 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق…

کینیڈا کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟

کینیڈا میں لبرل پارٹی کا اقتدار برقرار رہے گا یا کنزریٹوز وزارت عظمیٰ سنبھالیں گے؟ فیصلے کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم کو منتخب کرنے کے لیے ہونے والے انتخابات میں صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک شہری اپنا حقِ رائے دہی استعمال…

آخری رسومات کے اخراجات سے بچنے کیلئے بیٹے نے والد کی لاش الماری میں چھپا دی

جاپانی شخص نے والد کے انتقال کے بعد ان کی آخری رسومات کے اخراجات سے بچنے کیلئے لاش الماری میں چھپائی رکھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں ایک شخص نے 2023 میں انتقال کرنے والے 86 سالہ والد کی لاش کو 2 سال سے زائد عرصے تک الماری…

یمن پر حملوں میں شامل امریکی طیارہ بردار جہاز سے ایف 18 طیارہ سمندر میں گرگیا

بحیرہ احمر میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین پر موجود لڑاکا طیارہ سمندر میں گرگیا۔ امریکی بحریہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز پر سے ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرا۔ بحریہ کے مطابق ایف 18 طیارے کے ساتھ اس…

پاکستان اور بھارت کی درمیان جاری کشیدگی پر ترک صدر کا بیان سامنے آگیا

اکستان اور بھارت کے درمیان پہلگام واقعے کے بعد بڑھتی کشیدگی پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا بیان سامنے آگیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی میں کمی لانے کی اپیل کی ہے۔ ترک کابینہ کے اجلاس…

سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹار لنک کو بنگلادیش میں کام کرنے کی اجازت مل گئی

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اسٹارلنک کے لائسنس کی منظور ی دے دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے بعد بنگلادیش جنوبی ایشیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں ایلون مسک…

روس نے یوکرین جنگ میں 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ 8 سے 10 مئی تک جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ کریملن کا کہنا ہے صدر پیوٹن نے 8 مئی سے 10 مئی تک جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، امید ہے یوکرین بھی جنگ بندی کا پاس کرے گا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر…

اسپین اور پرتگال میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، نظام زندگی مفلوج

اسپین اور پرتگال میں پیر کے روز بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن نے معمولات زندگی کومفلوج کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق بجلی کے اچانک بند ہونے سے پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہوگیا، سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا اور ائیرپورٹس پر متعدد…

بھارت نے فرانس سے 26 رافیل ایم جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کر لیا

بھارت نے فرانس کے ساتھ 26 رافیل ایم جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا۔ 63 ہزارکروڑ بھارتی روپے مالیت کے اس معاہدے میں سنگل اور ٹو سیٹر دونوں اقسام کے طیارے شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق معاہدے کے تحت فرانسیسی کمپنی…

پاکستان اوربھارت موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ حل کی طرف جائیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ ترجمان نے پاکستان اور بھارت کو موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ حل کی طرف جانے مشورہ دیدیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں بھارت اور پاکستان کےساتھ…