براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
’اب میں ملک ہی نہیں دنیا بھی چلا رہا ہوں‘: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب میں ملک ہی نہیں دنیا بھی چلا رہا ہوں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”دی اٹلانٹک“ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی دوسری مدت صدارت پہلی کے مقابلے میں بہت مختلف ہے اور اب وہ نہ صرف امریکا بلکہ…
ریاض: حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں، جرمانوں کا اعلان
سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہو گا جبکہ حج موسم کے دوران مکہ یا مقدس مقامات میں وزٹ ویزے کے ساتھ…
بھارتی عوام نے نریندر مودی سرکار کا بیانیہ مسترد کر دیا
بھارتی عوام نے نریندر مودی سرکار کا بیانیہ مسترد کر دیا۔
بھارتی عوام نے پہلگام واقعہ کو پلوامہ ٹو قرار دیتے ہوئے مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سوال اُٹھایا کہ ملک میں کہیں انتخابات تو قریب نہیں آرہے؟
انہوں نے کہا کہ ابھی…
مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں نے مودی کی پالیسیوں کو ٹھکرا دیا
مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں نے مودی کی پالیسیوں کو ٹھکرا دیا۔
پہلگام واقعہ نے مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں امن اور سیاحت کے دعوؤں کا پردہ چاک کردیا، کشمیری کہتے ہیں پہلگام میں جنہوں نے حملہ کیا وہ مسلمان نہیں تھے، مودی نے آرٹیکل 370 کو…
ایران کے شہر بندر عباس کی پورٹ میں دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی
ایران کے شہر بندر عباس کی رجائی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی، 1200 سے زائد زخمی ہیں۔
دھماکے کے باعث لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا، ،روس نے آگ پر قابو پانے کے لئے طیارے ایران بھیج دیئے، ایرانی سپریم لیڈر…
بی جے پی کی سیاست میں قومی سلامتی کا استعمال
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہمیشہ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے یہی حربے استعمال کیے ہیں، بی جے پی کی سیاسی حکمت عملی پر اکثر سوالات اٹھتے رہتے ہیں خاص طور پر ان کی جانب سے قومی سلامتی کے واقعات کو انتخابی فائدہ کے لیے استعمال کرنے کے حوالے…
مودی سرکار کی بوکھلاہٹ عیاں، ٹائمز سکوائر پر بھارتی احتجاج کی کوشش ناکام
مودی حکومت کی مبینہ ایماء پر نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر ہندوستانیوں کا احتجاج بری طرح ناکام ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق یہ نام نہاد احتجاج سرحدی دہشت گردی کے خلاف ایک پہلے سے طے شدہ منصوبہ تھا۔
بھارت کے اس متوقع احتجاج کے ردعمل میں…
کینیڈا انتخابات: وزیراعظم مارک کارنی نے لبرل پارٹی کی کامیابی کا اعلان کردیا
کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم مارک کارنی نے انتخابات میں لبرل پارٹی کی کامیابی کا اعلان کردیا۔
کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات پر ووٹنگ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک جاری رہی جس…
مشہور بھارتی پنڈت نے پہلگام حملے پر اہم سوال اُٹھا دیا
بھارت میں سیاسی ایکٹیوزم کےلیے مشہور پنڈت سوامی سرس وتی نے پہلگام حملے پر اہم سوال اُٹھا دیا۔
سوامی سرس وتی نےکہا کہ اگر گھر پر حملہ ہو تو سب سے پہلے پوچھا جاتا ہے کہ چوکیدار کہاں تھا؟ اور پہلگام حملے پر بھی یہی سوال بنتا ہے۔
انہوں نے…
پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رہےگی؟ بھارت نے واضح کردیا
بھارت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے لیے طویل المدتی ویزا اور آفیشل یا سفارتی ویزا کی میعاد برقرار رہے گی جب کہ دیگر کیٹیگری کے ویزا کی مدت آج ختم ہوجائے گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانیوں کو 16 کیٹیگریز میں ویزا جاری…