براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ملالہ کا غزہ میں فوری امداد کی فراہمی اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ملالہ یوسف زئی نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی پوسٹ کا عکس شیئر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل کی ناکہ…

مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوہ نے بھارتی سپریم کورٹ سے لال قلعے کا قبضہ مانگ لیا

مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوہ سلطانہ بیگم نے بھارتی سپریم کورٹ سے دہلی کے لال قلعے کا قبضہ مانگ لیا۔ عدالت نے کہا کہ اگر لال قلعہ دے دیا تو پھر آپ آگرہ اور فتح پور سیکری کے قلعے بھی مانگیں گی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف…

ایٹمی طاقتوں پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ ناقابل تصور ہے، امریکی رکن کانگریس

امریکی ری پبلکن اراکین کانگریس جیک برگمین اور کیتھ سیلف کے اعزاز میں نیویارک کے ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نامور شخصیات نے شرکت کی، شرکا نے پہلگام واقعہ سے پیدا کشیدگی اور بھارت کے جنگی جنون کی جانب اراکین…

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے نیویارک میں اپنے ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پچھلے چند…

بھارتی پنجاب کے علاقے فیروز پور میں بلیک آؤٹ ریہرسل، ہوٹر بھی بجائے گئے

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر بھارتی پنجاب میں بلیک آؤٹ ریہرسل کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے علاقے فیروزپور کنٹونمنٹ میں 30 منٹ تک بلیک آوٹ ریہرسل کی گئی اس دوران پنجاب اسٹیٹ پاور کارپوریشن لمیٹڈ نے 30 منٹ تک بجلی منقطع…

بھارتی ہندوؤں نے مودی سرکار کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

پہلگام میں ہونے والے مشکوک حملے کو لے کر بھارت میں خود ہندو عوام اور ماہرین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ کئی شہریوں نے اسے مودی سرکار کا منصوبہ بند فالز فلیگ آپریشن قرار دیا ہے جس کا مقصد ملک کے اندر بڑھتے ہوئے مسائل سے عوام کی…

پہلگام فالز فلیگ آپریشن: بھارتی عوام کی مودی سرکار پر تنقید کا سلسلہ جاری

پہلگام فالز فلیگ آپریشن میں انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی پر مودی سرکار پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلگام فالز فلیگ آپریشن پر بھارتی عوام کی جانب سے مودی سرکار کو سخت سوالات اور تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی خاتون نے سوال اٹھایا کہ…

امریکا یا اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی حملہ کریں گے: ایرانی وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ نے کہا ہے کہ امریکا یا اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران جوابی حملہ کرے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ کا کہنا تھا کہ امریکا یا اسرائیل نے پہل کی تو ان کے مفادات، فورسز اور بیسز کو جب اور…

ایران نے قاسم بصیر نامی بیلسٹک میزائل تیارکرلیا

ایران نے قاسم بصیر نامی بیلسٹک میزائل تیار کرلیا۔ ایرانی وزیردفاع عزیز ناصر زادہ نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میزائل1200کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت سے لیس ہے، ایران پر حملہ کیاگیا تو بھر پور جواب دیا جائے گا، اسرائیلی…

آزادی کی آواز بننے کی سزا: 20 سے زائد کشمیری صحافی شہید کردیئے گئے

آزادی کی آواز بننے کی سزا، 20 سے زائد کشمیری صحافی شہید کیے جا چکے۔ مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کی آزادی کو کچلنے والی چونکا دینے والی شائع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مودی راج میں مقبوضہ کشمیر میں صحافت جرم بن گئی، آرٹیکل 370 کی…