براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
نیویارک: او آئی سی گروپ کا جنوبی ایشیا میں بگڑتے حالات پر اظہار تشویش
امریکہ میں اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) گروپ نے جنوبی ایشیا میں سکیورٹی کے بگڑتے ہوئے ماحول پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جنوبی ایشیا کی علاقائی صورتحال پر نیویارک میں اسلامی تعاون تنظیم گروپ کا مشترکہ بیان میں کہنا تھا کہ…
میری گاڑی کو غزہ کے بچوں کیلئے کلینک بنا دیا جائے: پوپ فرانسس کی وصیت سامنے آگئیں
پوپ فرانسس کی آخری رسومات کے بعد ان کی وصیت سامنے آئی ہے جس میں خاص طور پر غزہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے اپنی وصیت میں لکھوایا کہ میرے مرنے کے بعد میری گاڑی کو غزہ کے بچوں کے لیے کلینک بنادیا…
ٹرمپ کا ترک صدر سے رابطہ، یوکرین، شام اور غزہ جنگ پر ہونے والی گفتگو کو خوش آئند قرار دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے یوکرین، شام اور غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی گفتگو کو خوش آئندہ قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے صدر طیب رجب اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے یوکرین،…
امریکی فورسز میں فور اسٹار جنرلز کی تعداد میں 20 فیصد تک کمی کا حکم
امریکی وزیردفاع نے فوراسٹار جنرلز کی تعداد میں 20 فیصد تک کمی کا حکم دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پینٹاگون فور اسٹار عہدوں میں 20 فیصد تک کمی کرےگا۔
امریکی عہدیدار کے مطابق جنرلز اورفلیگ افسران…
بھارتی جیل میں قید مظفرآباد کا ٹرک ڈرائیور یوسف شاہ انتقال کرگیا
بھارتی جیل میں قید مظفرآباد کا ٹرک ڈرائیور یوسف شاہ انتقال کرگیا۔
مظفرآباد میں موجود ڈرائیور کے اہلخانہ کے مطابق آگرہ جیل حکام نے سید یوسف شاہ کی تدفین جیل میں ہی کردی۔
مرحوم کے بھتیجے تنویر احمد کے مطابق چچا یوسف شاہ کے وکیل نے…
ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد روک دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد روک دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم نے ہارورڈ یونیورسٹی کو اقدام سے باضابطہ آگاہ کرتے ہوئے اربوں ڈالر امداد روک دی۔
تحقیق…
بھارت اور بنگلا دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
بھارت اور بنگلا دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے بنگلا دیش کے لیے ٹرانزٹ سہولت روک دی، اس سہولت سے بنگلا دیش اپنی برآمدات بھارتی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے تیسرے ممالک تک پہنچاتا…
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان کو اطلاع دیے بغیر مقبوضہ کشمیر میں 2 پن بجلی منصوبوں پر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھا رہا ہے۔
رپورٹ میں بتایا…
بھارت کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت، بگلیہار کے بعد سلال ڈیم کے دروازے بھی بند کر دیے
بھارت کی پاکستان کے خلاف آبی جارحیت جاری ہے، بگلیہار کے بعد سلال ڈیم کے دروازے بھی بند کر دیے گئے۔
اتوار کو بھارت نے بگلیہار ڈیم کے ذریعے پاکستان کی طرف آتا پانی روکنا شروع کیا جس کے بعد دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل کمی…
ملائیشین وزیر اعظم کی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
ملائیشیاکے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بھی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمےکےلیے ثالثی کی پیشکش کر دی۔
اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ ہوا تھا،جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان تحقیقات میں ملائیشیا کی…