براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پہلگام فالس فلیگ: بھارتی سیاسی رہنما کا مودی کو استعفیٰ دے کر چائے بیچنے کا مشورہ
پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک بھارتی سیاسی رہنما کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ "مودی کو وزیراعظم کے…
روس؛ فائرنگ کے واقعے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی
روس کے ایک علاقے میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ میں تین اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ روس کے جنوبی مسلم اکثریتی علاقے داغستان کے دارالحکومت ماخاچکالا میں پیش آیا۔
علاقائی گورنر…
سفیر پاکستان کی امریکی تھنک ٹینک نمائندگان کو پہلگام واقعہ اور پاک بھارت کشیدگی پر بریفنگ
امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے آج پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن، ڈی سی میں ممتاز امریکی تھنک ٹینک کے نمائندگان کو پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔
سفیر پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلقہ…
ممبئی؛ برقع پوش خاتون پاکستانی پرچم کی بیحرمتی کرنے والے RSS کے غنڈوں کے سامنے ڈٹ گئیں
برقع پوش مسلم خاتون نے ممبئی کے ایک ریلوے اسٹیشن کی سیڑھیوں پر چسپاں پاکستانی پرچم کا اسٹیکر ہٹادیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے بریج کی سیڑھیوں پر آر ایس ایس کے غنڈوں نے پاکستانی پرچم کے اسٹیکرز چپکارکھے تھے۔
جس کا مقصد…
ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کا فری ہیلتھ فیئر، ایک ہزار سے زائد افراد مستفید
پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ’ اپنا ‘ (APPNA) کے ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے زیر اہتمام ہیوسٹن میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو مختلف بیماریوں سے متعلق بنیادی طبی سہولیات فراہم کی…
قدرت کا انتقام یا بدانتظامی؟ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کو جان کے لالے پڑ گئے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کو کہیں قدرتی آفت تو کہیں ناگہانی واقعات میں شدید جانی اور مالی نقصان کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع لداخ میں واقع فوجی کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ جس سے وہاں موجود افسران اور اہلکاروں کی…
جنگ عظیم دوم کے خاتمے کے 80 سال مکمل، برطانیہ میں سرکاری سطح پر تقریب
جنگ عظیم دوم کے خاتمے کے 80 سال مکمل ہونے پر برطانیہ میں سرکاری سطح پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
میڈیارپورٹ کے مطابق تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، تقریب کے دوران فوجی پریڈ، پارلیمنٹ اسکوائر سے بکنگھم پیلس تک مارچ کیا گیا، شاہ چارلس…
فالز فلیگ آپریشن: مقبوضہ کشمیر میں روزانہ ماورائے عدالت قتل، جعلی مقابلوں میں اضافہ
مقبوضہ کشمیر میں پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد روز مرہ کے جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت اموات میں اضافہ ہوگیا۔
مقبوضہ کشمیر کے علاقے کولگام میں بھارتی فورسز نے ایک ڈرون فوٹیج جاری کی جس میں مقامی نوجوان امتیاز احمد ماگرے کو دریا میں…
مودی کی ہٹ دھرمی نے معصوم خواتین کو ہجرت پر مجبور کر دیا
پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار کی ہٹ دھرمی سے پاکستانی خاندان ہجرت پر مجبور ہو گئے۔
پندرہ سال سے مقبوضہ جموں میں رہائش پذیر کشمیری خاتون صبا کرن نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھارت سے نہیں بلکہ ہمارے گھروں…
ٹرمپ کا امریکا چھوڑنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو رقم اور ٹکٹ دینے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا چھوڑنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو رقم اور ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا۔
واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو رضاکارانہ چھوڑنے والوں کو ایک ہزار ڈالر دیں گے، ملک کو غیر…