براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان اور بھارت سے تحمل سے کام لینے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق اقوام…
مقبوضہ کشمیرکے سابق گورنر نے مودی کو ڈرپوک اور بے شرم آدمی قرار دے دیا
بی جے پی کے سابق رہنما اور مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ڈرپوک اور بے شرم آدمی قرار دے دیا۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ماضی میں نریندر مودی کے قریب سمجھے جانے والے ستیہ پال ملک نے بھارتی…
ترک انٹیلیجنس نے لبنان پیجر دھماکوں جیسا ایک اور حملہ ناکام بنادیا، ترک اخبار کا دعویٰ
انقرہ: ترک اخبار نے دعویٰ کیا ہے گزشتہ ستمبر میں لبنان میں پیجر دھماکوں کے فوری بعد ترک انٹیلیجنس نے لبنان میں ویسا ہی ایک اور حملہ ناکام بنایا۔
رپورٹ کے مطابق ترک انٹیلیجنس نے گزشتہ سال ستمبر میں لبنان پیجر دھماکوں کے چند روز بعد…
پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے آو آئی سی گروپ کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا
پاک بھارت گشیدگی پر گزشتہ روز اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) گروپ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان پر بھارت تلملا اٹھا۔
او آئی سی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بھارتی وزارت خارجہ نے کہا یہ بیان پاکستان کے کہنے پر دیا گیا جو…
برطانیہ کا بعض ممالک کے شہریوں کے ویزے محدود کرنے پر غور، کیا پاکستانی بھی متاثر ہوں گے؟
برطانوی حکومت کی جانب سے بعض ممالک کے شہریوں کے ویزے محدود کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزرا کا کہنا ہے کہ ان ممالک سے کام یا تعلیمی ویزے پر آنے والے سیاسی پناہ طلب کرلیتے ہیں۔
برطانوی ہوم آفس کے اعداد و شمار کے…
کیلیفورنیا کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 3 افراد ہلاک، متعدد لاپتا
کیلیفورنیا کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 3 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے(بی بی سی) کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل سان ڈیاگو میں ایک چھوٹی کشتی کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 بچوں سمیت…
بھارتی نوجوان کا پاکستان مخالف بیان دینے سے انکار، صحافی کو کرارا جواب
بھارتی نوجوان نے پاکستان مخالف بیان دینے پر مجبور کرنے والے صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور اسے کھرے کھرے جواب دے کر لاجواب کردیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ان دنوں کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی صحافی ایک نوجوان کو پاکستان…
امریکی اڈے ہمارے نشانے پر ہیں، کسی بھی جارحیت پر بھرپور جواب دینگے؛ ایران
ایران نے امریکا اور اسرائیل کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی کسی خوش فہمی نہ رہے۔ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ اگر ہم پر…
مودی کی مسلم دشمنی بے نقاب! شادی پر جانے والے مسلمان خاندان پر خونریز حملہ
پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت میں فرقہ واریت، مسلم دشمنی اور ہندوتوا انتہا پسندی میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
مودی سرکار اور اس کے حمایتی میڈیا نے اس واقعے کو مذہبی رنگ دے کر پورے ملک میں نفرت کا زہر گھول دیا ہے۔
ذرائع…