براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

او آئی سی کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش، تحمل سے رہنے، مذاکرات کی بحالی پر زور

پاک بھارت کشیدگی پر او آئی سی نے شدید اظہار تشویش کیا۔ اوآئی سی نے پاکستان اور بھارت کو تحمل سے رہنے اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا، باہمی اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کرنے کا مشورہ دیا، او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ نے جنوبی ایشیا میں…

امریکا کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری، اپنے شہریوں کو بھارت کے سفر سے روک دیا

امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان اور بھارت کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی جس میں امریکی شہریوں کو ان ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جرائم اور دہشت گردی کے پیش نظر امریکی شہری بھارت کے سفر سے…

جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن کے نواحی علاقے میں رات گئے منی بس اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور بھی اس حادثے میں ہلاک ہوگئے، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔ واضح…

یمن سے بن گوریون ائیرپورٹ پر حملہ، نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی دھمکی دیدی

یمن سے تل ابیب کے بن گوریون ائیرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی دھمکی دے دی۔ نیتن یاہو نے کہا حوثی حملے کے جواب میں حوثیوں کے ایرانی آقاؤں کو اپنی مرضی کی جگہ اور وقت پر جواب دیں گے۔…

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش، ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ پہلگام حملے کے بعد پاک بھارت بڑھتی کشیدگی میں کمی کے لیے ایران نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان…

کیا ٹرمپ تیسری مدتِ صدارت کیلئے انتخاب لڑیں گے؟ امریکی صدر نے خود بتا دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 میں تیسری مدت صدارت کیلئے الیکشن لڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 سے 2021 تک امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں جبکہ 2024 کے الیکشن کے بعد وہ دوسری بار صدر کے عہدے پر فائز…

لداخ: بھارتی فوج کے کیمپ میں آگ لگنے سے بھگدڑ ، فوجیوں کی دوڑیں لگ گئیں

بھارتی فوج کے کیمپ میں اچانک آگ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی، بھارتی فوجی اپنا کیمپ خالی کرکے دوڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح لداخ کے علاقے لیہہ میں ڈگری کالج کے قریب آرمی کیمپ میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ کیمپ میں اچانک آگ لگنے سے…

غزہ: سرنگ میں ہونیوالے دھماکے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی

اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ میں 2 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں ہفتے کے روز ایک سرنگ کے دہانے پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک کیپٹن سمیت دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی…

بھارت: نینی تال میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد، دکانوں پر توڑ پھوڑ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر نینی تال میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد کیا گیا اور ان کی دکانوں پر توڑ پھوڑ کی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مارکیٹ والوں کو ڈرایا دھمکایا گیا،گالم گلوچ اور مار…

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ایران نےکوششیں تیز کردیں

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ایران نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کل پاکستان آئيں گے اور پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ پاکستان کےبعد عباس عراقچی بھارت جائيں گے اور بھارتی قیادت سے بھی…