براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

پہلگام حملہ انٹیلی جنس اور سیکیورٹی کی بدترین ناکامی ہے، را کے سابق سربراہ نے تسلیم کرلیا

را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے بھی پہلگام حملے میں ناقص سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ امر جیت سنگھ دولت نے پہلگام حملے کو سیکیورٹی…

پاک بھارت کشیدگی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا جلد اجلاس بلانے پر غور

پاک بھارت کشیدگی کے باعث اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا جلد اجلاس بلانے پر غور کیا جانے لگا۔ سلامتی کونسل کے صدر ایونجلوس سیکریس نے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو…

امریکا نے پہلگام حملے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

پراپیگنڈا بھی کام نہ آیا، امریکا نے بھارت کو آشیرباد دینے سے انکار کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی جانب سے حملے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کیلئے پہلگام حملے کے تناظر میں بھارت…

بہار انتخابات جیتنے کے لئے مودی کا پہلگام ڈرامہ بے نقاب

بہار انتخابات جیتنے کے لئے نریندر مودی کا پہلگام ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت راشٹریا جنتا دل کی مودی کی جانب سے پہلگام فالز فلیگ کے فوری بعد بہار میں انتخابی ریلی پر شدید تنقید، پہلگام فالز فلیگ کو نریندر مودی کی بہار میں…

روس کے یوکرینی شہر خارکیف پر ڈرون حملے، 50 افراد زخمی

روس کی جانب سے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر ڈرون حملوں میں 50 افراد زخمی ہو گئے۔ خارکیف کے گورنر کے مطابق روسی فوج کے ڈرون حملوں میں تقریباً 50 افراد زخمی ہو چکے ہیں، جن میں ایک 11 سالہ لڑکی بھی شامل ہے، حملوں کے نتیجے میں آگ بھڑک…

سکیورٹی اتحاد میں پھوٹ کا خدشہ، ٹرمپ کا نیٹو اجلاس میں شرکت سے انکار

نیٹو سکیورٹی اتحاد میں پھوٹ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا، نیٹو ممالک نے دفاعی اخراجات پر فیصلے نہ کئے تو ٹرمپ انتظامیہ اس کے برعکس فیصلہ کر سکتی ہے۔…

لیبیا کے ساحل سے 6 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

لیبیا کے ساحل سے انسانی حقوق کی تنظیم ہلال احمر کو 6 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملنے والی لاشیں،بحیرہ روم کے راستے یورپ جانے والے تارکین وطن کی ہوسکتی ہیں،،،لیبیا سکیورٹی حکام کو فروری میں مختلف ساحلی…

یورپی یونین کا پاک بھارت وزرائے خارجہ سے رابطہ، تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کاجا کلاس نے پاک بھارت وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا اور انہیں تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ فریقین پر زور دیا ہے وہ…

آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات، لیبر اور لبرل پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ وفاقی انتخابات کیلئے آسٹریلیا کی 2 بڑی جماعتوں لیبر اور لبرل پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز دوسری مدت کیلئے…

پہلگام واقعے سے پھر ثابت ہواکہ سب سے زیادہ نقصان کشمیریوں کو ہی پہنچتا ہے: میر واعظ عمر فاروق

کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ ایسے واقعات سے سب سے زیادہ کشمیریوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ایک بیان میں میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ واقعے کی مذمت کے باوجود کشمیریوں کو کٹہرے میں کھڑا…