براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
تین دہائیوں کے دوران مسلسل حادثات نے بھارتی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا پول کھول دیا
بھارتی فضائیہ میں گزشتہ تین دہائیوں کے دوران ہونے والے مسلسل حادثات نے اس کی آپریشنل تیاریوں، حفاظتی معیار اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ 30 سال میں بھارتی فضائیہ کو 550 سے زائد فضائی حادثات…
بھارت پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش بھارت پر حملہ کردے، سابق بنگلادیشی جنرل
بنگلادیشی فوج کے سابق میجر جنرل فضل الرحمان نے تجویزدی ہے کہ اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلادیش حکومت بھارت پر حملہ کردے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں میجر جنرل ریٹائرڈ فضل الرحمان نے کہا کہ پہلگام حملے کے بعد…
بھارتی فضائیہ کے طیارے جو اپنے ہی پائلٹس کیلئے موت کی علامت بن گئے
بھارت نے فرانس سے 26 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ کر لیا ہے، اس معاہدے کی کل لاگت تقریباً 630 ارب بھارتی روپے یعنی 7.4 ارب امریکی ڈالر ہے۔ یہ طیارے بھارتی بحریہ کے لیے خریدے جا رہے ہیں تاہم بھارتی فضائیہ کے پاس بھی فرانس سےخریدے گئے کم و…
پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے دفاع کیلئے ساتھ کھڑا ہوگا، وکٹر گاؤ
معروف چینی تجزیہ کار اور ماہر عالمی امور وکٹر گاؤ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دوٹوک انداز میں کہا کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔
وکٹر گاؤ نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی بھی ملک پاکستان پر حملہ کرے گا…
بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو دیے گئے قرضوں کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا
بھارت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کو دیے گئے قرضوں کا ازسرِ نو جائزہ لے۔
بھارتی حکومت کے ایک عہدیدار نے غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ بھارت نے آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ…
27 سال سے مقبوضہ کشمیر پولیس میں نوکری کرنے والے اہلکار کو بھارت چھوڑنے کا حکم
بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد سے جہاں مقبوضہ کشمیر کے عوام پر زندگی تنگ کی جا رہی ہے وہیں مقبوضہ وادی کی پولیس میں سالو ں سے خدمات انجام دینے والے اہلکار بھی ہندو انتہا پسند مودی سرکار کی سازشوں کا نشانہ بن گئے۔
مقبوضہ کشمیر…
مقبوضہ کشمیر کی خواتین کا کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے اور بھارت کا نعرہ لگانے سے انکار
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں مقبوضہ کشمیر کی خواتین نے کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے سے انکار کردیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک بھارتی صحافی مقبوضہ کشمیر کی 2 خواتین کو پہلگام واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہتا ہے کہ ہم…
اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ کی موجودگی، 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر
بھارت میں اسکول کا کھانا کھا کر 100 سے زائد بچے بیمار ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے شہر موکاما میں پیش آیا جہاں ایک اسکول میں بچوں کو دوپہر کا کھانا دیا گیا جس کے کھانے سے بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔
اس…
پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے: اجے ساہنی
ماہر انسداد دہشت گردی اجے ساہنی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔
بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ پہلگام واقعہ کی وجہ ناکام سکیورٹی پالیسی ہے۔
اجے ساہنی نے کہا کہ پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ناکامی ہے، مودی…
پاکستان کا پانی بند کرنے والے بھارت کے اپنے دو صوبوں میں پانی کے مسئلے پر جنگ شروع
پاکستان کا پانی بند کرنے والے بھارت کے اپنے دو صوبوں میں پانی کے مسئلے پر جنگ شروع ہو گئی۔
بھارتی صوبہ ہریانہ اور پنجاب کے درمیان پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے دھمکی دی ہے کہ صوبہ ہریانہ کو اب…