براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیل کے جنگلات میں لگی آگ بےقابو ، ایمرجنسی نافذ، عالمی امداد طلب

مقبوضہ بیت المقدس کے مضافات میں لگنے والی آگ بے قابو ہونے پر اسرائیل میں قومی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ اسرائیل کی تاریخ میں لگنے والی اب تک کی…

پہلگام فالز فلیگ:ایک اور بھارتی ایم ایل اے نے بی جے پی کے عزائم کو بے نقاب کر دیا

پہلگام فالز فلیگ، ایک اور بھارتی ایم ایل اے نے بی جے پی کے عزائم کو بے نقاب کر دیا، راشٹریہ جنتا دل کے بہار کے ایم ایل اے چندر شیکھر یادو نے پہلگام حملے پر سوال اٹھا دئیے۔ ذرائع کے مطابق چندر شیکھر یادو نے کہا دھرم پوچھ کر مارنے کی ہمت…

فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایئرلائنز کو 7 روز میں 150 کروڑ بھارتی روپے سے زائد نقصان

بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا آٹھواں روز، گزشتہ 7 روز کے دوران 700 سے زائد بھارتی پروازیں متاثر ہوئیں۔ بھارتی ایئرلائنز کو 7 روز میں 150 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا نقصان ہوا، پاکستان کی فضائی حدود بندش سے بھارتی…

بھارتی فوج کشمیر کے بارڈر پر دہشت گردوں کی سہولت کار ہے: بھارتی صوبیدار کا انکشاف

بھارتی فوج کے نائب صوبیدار نے پہلگام فالز فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے اپنی ہی فوج کو کشمیر کے بارڈر پر دہشت گردوں کی سہولت کار قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں بھارتی فوج کے1مہار رجمنٹ کے نائب صوبیدار سورندر سنگھ کا کہنا تھا کہ یونٹ کے…

بھارت پہلگام واقعے پر اس انداز سے ردعمل دے کہ وسیع تر علاقائی تنازع پیدا نہ ہو: امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہےکہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور امریکا کو یہ بھی امید ہے کہ پاکستان تحقیقات میں تعاون کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت پہلگام واقعے پر اس…

پاکستان پر جھوٹے الزامات لگانے کیخلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

پاکستان پر جھوٹے الزامات لگانے کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی اور سکھ شریک ہوئے جس دوران مظاہرین کا کہنا تھا بھارتی سفارت خانے دہشتگردی کے مراکز بنے ہوئے ہیں، سکھ پنجاب کی دھرتی…

امریکی صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو برطرف کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے 100 روز مکمل ہوتے ہی ٹرمپ انتظامیہ میں بڑی تبدیلی ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو عہدے سے ہٹا دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر…

بی بی سی نے بھی پہلگام حملے میں بھارت کی سکیورٹی ناکامی پر سوال اٹھا دیے

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھی پہلگام حملے میں سکیورٹی ناکامی پر سوال اٹھا دیے۔ بی بی سی نے لکھا ہے کہ ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں مل سکا کہ پہلگام کے مشہور سیاحتی مقام ’بیسرن‘ پر سیاحوں کی حفاظت کے لیے کوئی سکیورٹی اہلکار کیوں…

امریکا کا پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ

امریکا نے پاکستان اور بھارت سے پہلگام حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی ہم منصب جے شنکر اور پاکستان…

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ نے پہلگام واقعے کی ذمہ داری مودی حکومت پر ڈال دی

بھارتی انٹلیجنس ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے بھی پہلگام واقعے کی ذمہ داری مودی سرکار پر ڈال دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں را کے سابق سربراہ نے کہا کہ کشمیر کی سکیورٹی دلی کے ہاتھ میں ہے، ذمہ داری بھی اس کی بنتی…