براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
یرغمالیوں کی واپسی غزہ جنگ کا بنیادی مقصد نہیں، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی واپسی غزہ جنگ کا بنیادی مقصد نہیں ہے۔
نیتن یاہو نے کہا کہ ہم غزہ میں موجود 59 یرغمالیوں کو واپس لانا چاہتے ہیں لیکن اس جنگ کا بنیادی مقصد دشمن کو…
پاکستانی فضائی حدودکی بندش، ائیرانڈیا نے نقصان کی تلافی کیلئے بھارتی حکومت کو خط لکھ دیا
بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا نے پاکستانی فضائی حدود بند ہونے پر نقصان کی تلافی کے لیے بھارتی حکومت کو خط لکھ دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق خط میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی فضائی حدود کی پابندی ایک سال رہی تو ائیرلائن کو 60 کروڑ ڈالر نقصان ہوگا۔…
پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا
پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا، آذری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں آذربائیجان نے پہلگام حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے،…
ترکیہ کو ہرممکن طریقے سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے: چیئرمین گریٹ یونٹی پارٹی
ترکیہ کی گریٹ یونٹی پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ دستجی نے پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ترک حکومت پر زور دیا ہے کہ ترکیہ کو ہر ممکن طریقے سے اپنے برادر ملک پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
ترک میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ…
ایران امریکا جوہری مذاکرات کا چوتھا دور ملتوی کردیا گیا
ایران اور امریکا کے درمیان ہفتے کو روم میں طے شدہ مذاکرات کا چوتھا دور ملتوی کر دیا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک سینئر ایرانی اہلکار نے کہا ہے کہ ان مذاکرات کی نئی تاریخ کا اعلان امریکا کے رویے پر منحصر ہوگا۔
خبررساں…
کورونا وائرس کا آغاز کہاں سے ہوا؟ چین نے وائٹ پیپر جاری کردیا
چین کی جانب سے کورونا وائرس (کووڈ 19) کے آغاز کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کردیا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین نے گزشتہ روز جاری کردہ وائٹ پیپر میں کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق ایک بار پھر اپنے اس مؤقف کو دہرایا ہے کہ اس…
دنیا کی عمر رسیدہ خاتون 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کا نام اناہ کانابرو لیوکاس ہے جو پیشے کے اعتبار سے ایک نن ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون 1908 میں پیدا ہوئی…
بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ کر دیا، مودی نے پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا، افواج کو کسی بھی وقت، کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی۔
بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز ناؤ نے اپنی رپورٹ میں بتایا…
بھارت کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات اور مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوگیا۔
باوثوق ذرائع کے مطابق مسلمانوں کو حملوں اور دھمکیوں کا سامنا ہے ، اتر پردیش، ہریانہ، مہاراشٹرا اور اترکھنڈ میں مسلمان…
بھارتی جنگی جنون، فوجی قافلے نے 6 سکھ شہری مار دیئے
بھارت کے 6 سکھ شہری بھارتی جنگی جنون کا شکار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی فوجی قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا کہ راستے میں 6 سکھ شہریوں کی جان لے لی، ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل…