براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بائیڈن کے آخری سال امریکا کو بدترین تجارتی خسارے کا سامنا رہا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ بائیڈن کے آخری سال میں امریکا کو بدترین تجارتی خسارے کا سامنا رہا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں کمی کر رہے ہیں تاکہ شہری اپنے گھر بنا سکیں، تارکین وطن کے…

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش ، 600 سے زائد متاثر، کروڑوں کا نقصان

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا ساتواں روز ہوگیا۔ پاکستانی حدود کی بندش کے باعث 6 روز کے دوران 600 سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں، انڈین ایئر لائنز کو 6 روز میں 120 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا۔ امریکا، برطانیہ…

ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کے بعد دوسرے کی بھی تنزلی، بھارتی عسکری قیادت بکھرنے لگی

ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کے بعد دوسرے کی بھی تنزلی، بھارتی عسکری قیادت تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے۔ مودی سرکار کو اعلیٰ فوجی قیادت سے واضح انکار مل چکا ہے، اس بار نائب فضائی سربراہ ایئر مارشل ایس پی دھارکر نے انکار کیا ہے۔ شمالی…

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنیوالے ملزم کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں ایک اور شخص کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے پر پھانسی پر لٹکادیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محسن لنگرنشین کو مقامی جیل میں سزائے موت دی گئی، سزا سے قبل قانون کے تمام تقاضوں کو مکمل کیا گیا۔ ایران کی عدالت کی جانب سے جاری بیان…

امریکہ، برطانیہ، روس کی اپنے شہریوں کو پاک بھارت کشیدگی کی پیش نظر سفری ہدایات جاری

امریکہ، برطانیہ، روس سمیت دیگر ممالک نے اپنے شہریوں کو پاک بھارت کشیدگی کی پیش نظر سفری ہدایات جاری کر دیں۔ برطانوی دفتر خارجہ نے اپنے شہریوں کو بھارت پاکستان سرحد کے 10 کلومیٹر کے اندر سفر سے گریز کی ہدایت جاری کر دی، برطانیہ نے جموں و…

پہلگام حملےکے چندگھنٹوں بعد حملہ آوروں کے نام کیسے سامنے آئے؟ بھارت میں بھی سوالات اٹھنے لگے

پہلگام حملےکے بعد سکیورٹی ناکامی پربھارت میں بھی سوالات اٹھنے لگے ۔ پہلگام حملےمیں مارےگئے افراد میں ریاست گجرات کے شیلیش بھائی کلاٹھیا بھی شامل تھے، شیلیش کی بیوہ نے بھارتی وزیر سی آر پاٹل کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا آپ کےپاس بہت سی وی…

نئے پوپ کا انتخاب 7 مئی کو شروع ہوگا،طریقہ کار کیا ہے؟

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کیلئے کانکلیو 7 مئی کو شروع ہوگا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کارڈینل کوٹس بھی اس کانکلیو میں شرکت کیلئے روم پہنچ گئے ہیں۔کانکلیو کے آغاز تک ان کی میزبانی پاکستان میں طویل عرصہ تک خدمات انجام…

ٹرمپ کا 100 دن میں’بے مثال’ کارکردگی کا دعویٰ ، حقائق برعکس نکلے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورہ صدارت کے 100 دن کی کارکردگی کو بےمثال قرار دیا لیکن حقائق برعکس نکلے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ حکومت میں اسٹاک مارکٹیں 1974 کے بعد نچلے ترین سطح پرآئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹرمپ…

امریکا نے بھارت کیساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا

امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا۔ امریکی دفاعی معاہدے کرنے والے ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدے کی منظوری کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ ڈیفنس سکیورٹی کو…

قدرتی وسائل سے متعلق امریکا اور یوکرین کے درمیان بالآخر معاہدہ طے پا گیا

یوکرین کے قدرتی وسائل سے متعلق امریکا اور یوکرین کے درمیان بالآخر معاہدہ طے پا گیا۔ واشنگٹن اور کیف نے یوکرین کے قدرتی وسائل سے متعلق معاہدے پر دستخط کر دیے۔کئی ماہ کے مذاکرات کےبعد کیے گئے اس معاہدے کے تحت یوکرین اپنی نادر معدنیات تک…