براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پاک، بھارت بڑھتی کشیدگی کم کرانے کیلئے عالمی برادری سرگرم
پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی برادری بھی سرگرم ہوگئی۔
سعودی وزارت خارجہ نے دونوں ممالک کو کشیدگی سے گریز کرنےا ور تنازعات سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
کویت کا کہنا ہے کہ…
بھارت کشیدگی کم کرنے اور خطے میں امن کیلئے پاکستان سے تعاون کرے: امریکا
امریکا نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے اور جنوبی ایشیا میں امن اور سلامتی برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے رابطے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ جے…
اسرائیل: جنگلات میں لگی آگ بےقابو ، عالمی امداد طلب، یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ
مقبوضہ بیت المقدس کے مضافات میں لگنے والی آگ بے قابو ہونے پر اسرائیل میں قومی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ اسرائیل کی تاریخ میں لگنے والی اب تک کی…
بھارت کے پاس نہ پانی ذخیرہ کرنےکی صلاحیت ہے اور نہ ہی دریاؤں کا رخ موڑنےکی: ششی تھرور
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما اور سینئر سیاست دار ششی تھرور نے اعتراف کیا ہےکہ بھارت کے پاس نہ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے اور نہ ہی دریاؤں کا رخ موڑنے کی۔
، بھارتی سیاست دان ششی تھرور کا کہنا ہےکہ سندھ طاس معاہدہ منسوخ نہیں…
مودی سرکار نے کشیدگی اتنی بڑھا دی ہے کہ کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا، سابق بھارتی ائیر وائس مارشل
بھارتی فضائیہ کے سابق ائیر وائس مارشل اور ممتاز تجزیہ کار کپل کاک نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی تو دونوں ملکوں کی قیادت کے درمیان بات چیت سے ہی ہوسکتی ہے۔
کپل کاک نے کہا کہ بھارت کی موجودہ قیادت کی جانب سے غیر جانب دارانہ تحقیقات کی پیشکش…
امریکی اخبارنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ فاش کر دیا
نیویارک ٹائمز نے پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کا پردہ فاش کر دیا۔
امریکی جریدے کے مطابق پہلگام واقعہ کے بعد مودی سرکار اور انتہا پسند ہندوؤں کی مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف مہم میں تیزی آ…
یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے: امریکا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت کی پالیسی یوکرین تنازع کا خاتمہ ہے، سیز فائر میں تاخیر کا نتیجہ…
امریکی صدر کا فوجی اخراجات میں 12 فیصد اضافے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی اخراجات میں12 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پرمشی گن میں نیشنل گارڈز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوجی اخراجات کو ایک ٹریلین ڈالر بڑھا رہے ہیں، نیشنل گارڈ کو21ایف…
عالمی میڈیا بھی مودی کی نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا
عالمی میڈیا بھی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا۔
ذرائع کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنماؤں کی ایما پر مسلمانوں پر تشدد اور مساجد میں توہین آمیز پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے، جبکہ…