براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
روس نے یوکرین کے زیر قبضہ اہم علاقہ کرسک کو آزاد کرا لیا
ماسکو: روس نے یوکرین کے زیر قبضہ اہم علاقہ کرسک کو مکمل آزاد کرا لیا۔
روسی میڈیا کے مطابق یوکرین کے زیر قبضہ آخری علاقے گورنال میں بھی تمام حملہ آور یونٹ اور خصوصی دستوں کو شکست دیدی گئی ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق کرسک ریجن پر…
سعودی عرب کی تیل کے علاوہ برآمدات 137 ارب ڈالر پر پہنچ گئیں
ریاض:سعودی عرب کی تیل کے علاوہ برآمدات 2024 میں 515 ارب ریال (137.29 ارب ڈالر) کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ پیش رفت سعودی معیشت کا تیل پر انحصار ختم کرنے کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے۔
سعودی عرب کی غیر تیل…
پہلگام واقعے پر بھارت کی حقائق چھپانے کی ناکام کوشش
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں پیش آنے والے واقعے پر بھارت کی حقائق چھپانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
آل پارٹیز کانفرنس کے بعد بھارتی وزیر برائے پارلیمانی امور کرن ریججو نے پہلگام واقعے میں غلطی کا اعتراف کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ…
پاناما اور نہرسویزسے امریکی جہازوں کومفت سفرکی اجازت ہونی چاہیے، ٹرمپ
واشنگٹں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاناما کینال اور نہرسویزسےامریکی جہازوں کو مفت سفرکی اجازت ہونی چاہیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاناما کینال اور نہرسویزسےامریکی جہازوں کومفت سفرکی اجازت ہونی…
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی
روم: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین ویٹی کن کے سینٹ میری میجر بیسلیکا میں کی گئی۔
پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں امریکی صدر ڈونلڈ…
ایران کے شہر بندرعباس کی پورٹ پر زوردار دھماکا،14 افراد جاں بحق، 750 سے زائد زخمی
ایران کے شہر بندر عباس میں پورٹ پر ہونے والے دھماکے میں 14 افراد جاں بحق اور 750 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا بندر عباس کی شاہد راجئی پورٹ پر واقع ایک انتظامی عمارت میں ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی۔
ایرانی…
ٹرمپ انتظامیہ غیر ملکی طلبہ کی قانونی حیثیت کے خاتمے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی
ٹرمپ انتظامیہ امریکا میں موجود غیر ملکی طلبہ کی قانونی حیثیت کے خاتمے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی۔
عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں موجود اُن ہزاروں غیر ملکی طلبہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں کی رجسٹریشن بحال کرنے کا…
پہلگام حملہ: امت شاہ کی سکیورٹی ناکامی کا ملبہ ہوٹل مالکان پر ڈالنے کی کوشش ناکام
بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کی پہلگام حملے میں سکیورٹی ناکامی کا ملبہ ہوٹل مالکان پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
وزیر داخلہ امت شاہ نے کل جماعتی میٹنگ میں کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں ہوٹل مالکان نے پولیس سے اجازت نامہ…
امریکا کی سعودی عرب کو 100 ارب ڈالرز مالیت کے دفاعی معاہدے کی پیشکش
امریکا نے سعودی عرب کو 100 ارب ڈالرز مالیت کےدفاعی معاہدے کی پیشکش کر دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو 100 ارب ڈالرز سے زیادہ مالیت کے ہتھیاروں کے پیکج کی پیشکش کی ہے۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے…
ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی کی تاریخ سے نابلد نکلے، مسئلہ کشمیر ڈیڑھ ہزار سال پرانا قرار دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری تاریخی کشیدگی اور مسئلہ کشمیر کی تاریخ سے نابلد نکلے،مسئلہ کشمیر ڈیڑھ ہزار سال پرانا قرار دے دیا۔
ائیرفورس ون میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران صدر ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کشمیر میں حملے کے…