کھیل کرکٹر محمد نواز نے انجری کے بعد پریکٹس کا آغاز کردیا admin جون 14, 2023 0 آل راؤنڈر کونیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران انجری ہوئی
بزنس نیپرا کی بجلی ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری admin جون 14, 2023 0 اطلاق صرف جون کے بلوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے پرہوگا
بزنس سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار میں 0.58 فیصدتنزلی admin جون 14, 2023 0 گراوٹ کے باعث کاروبار 100 انڈیکس 41538.72 پوائنٹس پر بند ہوئے
عالم اسلام نائیجیریا ، شادی سے واپسی پر کشتی اُلٹ گئی 100 افراد جاں بحق admin جون 14, 2023 0 ایگبوتی گاؤں میں رات بھر جاری شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے ,خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
بزنس ملک میں سونے کی قیمت مزید ہزاروں روپے کم ہوگئی admin جون 14, 2023 0 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہوگئی
عالم اسلام سوڈان ، مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جنگ جاری admin جون 14, 2023 0 فریقین کا آزادانہ طور پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال ، جنگی طیارے فضاؤں میں چکر لگانے لگے
عالم اسلام الحشدالشعبی نے عراق کے مستقبل کی ضامن ہے، فالح الفیاض admin جون 14, 2023 0 عوامی رضاکار فورس کا کسی سیاسی پارٹی اور گروہ کی جانبداری سے کوئی تعلق نہیں ہے
عالم اسلام یمن استقامتی محاذ کا موثر جز بن چکا ہے،عبدالعزیز بن حبتور admin جون 14, 2023 0 یمنی عوام نے جارح افواج کا خالی ہاتھوں مقابلہ کرکے ان کے کئے دھرے پر پانی پھیر دیا
بزنس ٹیکس میں اضافہ، درآمدی اشیامہنگی ہونےکاامکان admin جون 14, 2023 0 امپورٹڈفنش پروڈکٹس پرٹیکس 5.5 کےبجائے 6 فیصدکرنے کی تجویز
بزنس گیارہ ماہ میں ملکی ترسیلات زر 12.8 فیصد کم ہوگئیں admin جون 14, 2023 0 موصول ہونےوالی رقوم کا حجم 24 ارب 80 کروڑ ڈالر رہا،اسٹیٹ بینک