اہم خبریں 9 مئی کے ہولناک واقعات ،عمران خان سے پوچھ گچھ شروع admin جون 10, 2023 0 مکمل طور پر تربیت یافتہ دہشتگردوں نے، جن کے پاس اسلحہ تھا، فوجی تنصیبات پر حملہ کیا
اہم خبریں 15کروڑ سالانہ اضافی آمدنی والوں سے سپر ٹیکس وصول کیا جائیگا admin جون 10, 2023 0 تین نئی انکم سلیب تجویز ، ایک سلیب 35کروڑ سے 40کروڑ روپے سالانہ آمدنی والوں کی ہے
بزنس ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا admin جون 10, 2023 0 سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2لاکھ 29 ہزار 300 روپےہوگئی
بزنس انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی آگئی admin جون 10, 2023 0 انٹر بینک میں امریکی کرنسی 286 روپے 43 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے
اہم خبریں سندھ کا صوبائی بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا admin جون 10, 2023 0 ترقیاتی بجٹ کیلئے 410 ارب روپے مختص، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 سے 40 فیصد اضافے کا امکان
بزنس بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 400 ارب روپے مختص دیا گیا admin جون 10, 2023 0 93 لاکھ خاندانوں کو 8750 روپے فی سہہ ماہی کے حساب سے کیش دیا جائیگا
اہم خبریں کال سینٹرز پر چھاپوں کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار admin جون 10, 2023 0 ملزمان امریکی شہریوں کو کال کر کے خفیہ ڈیٹا تک رسائی حاصل کرتے تھے
بزنس 1300 سی سی سے زائد ایشیا میں تیارگاڑیوں پر ڈیوٹی کی حد ختم admin جون 10, 2023 0 ایشیا میں تیار پرانی 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز محدود
بزنس حکومت نے بجٹ میں نان فائلرزکے گرد گھیرا تنگ کردیا admin جون 10, 2023 0 بینک سے 50 ہزار روپے سے زائد نکلوانے پر 0.6فیصد ٹیکس عائد کردیا
دنیا کینیڈا میں سکھوں کے جلوس میں اندرا گاندھی کے قتل کی منظر کشی admin جون 10, 2023 0 فلوٹ پر اندرا گاندھی کا مجسمہ خون میں لت پت ساڑھی پہنے ہوئے دکھایا گیا