عالم اسلام پناہ گزین کیمپ پرپھر فضائی حملہ، 9 فلسطینی نوجوان شہید admin جولائی 4, 2023 0 زخمیوں میں سے 8 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
عالم اسلام سعودی عرب؛ امام بارگاہ میں حملے کے 5 ملزمان کے سر قلم admin جولائی 4, 2023 0 ان ملزمان پر سعودی عرب کے مشرقی صوبے کی الاحساء گورنری میں امام بارگاہ پر حملہ کا الزم تھا
اہم خبریں پنجاب بھر میں رینٹل گاڑیوں کے ڈرائیوروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ admin جولائی 4, 2023 0 تخریبی کارروائی سے بچنے کیلئے حکومت نے صوبہ بھر کے سیکرٹری ڈی ٹی ایز کو ہدایات جاری
اہم خبریں مسلم لیگ(ن) کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریگی، جاوید لطیف admin جولائی 4, 2023 0 نواز شریف کو پاکستان آنے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی،وفاقی وزیر
اہم خبریں ضیا مارشل لا کیخلاف پیپلز پارٹی کل یوم سیاہ منا ئیگی admin جولائی 4, 2023 0 ڈویڑنل ضلعی اور تحصیل تنظیموں کے ساتھ ساتھ ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی ورکرز کو ہدایت جاری
کھیل ویمنز ایشز دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں کل لندن میں کھیلا جائے گا admin جولائی 4, 2023 0 آسٹریلوی ویمنز ٹیم کو سیریز میں برطانویویمنز ٹیم کے خلاف 0-1 کی برتری ہے
کھیل انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیں گے ، سٹیون سمتھ admin جولائی 4, 2023 0 ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کی بدولت فتحیاب ہوں گے
پاکستان غیرت کے نام پرباپ کے ہاتھوں 2 بیٹیاں قتل admin جولائی 4, 2023 0 دونوں لڑکیوں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
اہم خبریں آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا admin جولائی 4, 2023 0 انٹر بینک میں ڈالر کی 11 روپے گرگیا ،ڈالر 274 روپے 98 پیسے میں فروخت
اہم خبریں جھل مگسی گیس منصوبے پر کام کا دوبارہ آغاز admin جولائی 4, 2023 0 او جی ڈی سی ایل نے پانی کی اہمیت کومدنظر رکھتے ہوئے اار او پلانٹ بھی نصب کیا