فیفا ویمنز ورلڈ کپ، سپین پہلی بار عالمی چیمپئن بن گیا
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونیوالے فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں سپین نے انگلینڈ کو ایک صفر سے شکست دی، سپین کی جانب سے واحد گول اولگا کارمونا نے 29ویں منٹ میں کیا۔
انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جبکہ سپین نے سوئیڈن کو شکست دیکر پہلی بار…