غیرقانونی اراضی لیز کیس، کے پی حکومت کے 2 افسران کا 7 روزہ ریمانڈ منظور
پشاور کی احتساب عدالت نے ایڈیشنل کمشنر کوہاٹ ہدایت اللہ اور ڈپٹی سیکرٹری محکمہ اوقاف شیر افضل کو 7 روزہ ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو(نیب) کے حوالے کردیا۔
پشاور کی احتساب عدالت کے جج یونس خان نے کیس پر سماعت کی، تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ…