ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

بلوچستان کے نئے رول آف لائروڈ میپ پر عمل درآمد شروع

محکمہ داخلہ حکومت بلو چستان کی ایک پریس ریلیز کے مطابق بلوچستان کے نئے رول آف لائروڈ میپ26-23 20پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے جس کے تحت شہریوں کو انصاف تک رسائی کویقینی بنایاجا سکے گا۔ حکومت بلوچستان نے اقوام متحدہ کے قائم شدہ دفتر برائے…

اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی ڈپٹی ڈائریکٹرز کے عہدوں پر ترقی

محکمہ لیبر اینڈ مین پاور حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ 01اور مجاز حکام کی منظوری سے ترقی دی گئی محکمہ اوزان وپیمائش کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (BPS-17)عبدالکبیر،محمد آصف ،سیف اللہ اچکزئی،عتیق الراحمان ،اورحمدگل…

جڑانوالہ واقعے سے متعلق انکوائری کے احکامات دے دیئے گئے ہیں، طاہر اشرفی

چیئرمین علماء پاکستان کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعے سے متعلق انکوائری کے احکامات دے دیئے گئے ہیں۔واقعے میں ملوث لوگوںکو ایک ماہ کے اندر سزا دینی چاہئے۔ چیئرمین علماء پاکستان نے نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ کوئی…

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا استعمال بارے ہدایات

تمام سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر سیاسی و مسلکی گفتگو کرنے اور نظریہ پاکستان پر بحث ومباحثہ اور تجزیہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہےکہ کوئی بھی سرکاری ملازم…

بھارت کے سیلابی ریلے کے باعث پاکستانی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

دریائے ستلج میں 6گھنٹے میں پانی کے بہاؤ میں 19 ہزار 340 کیوسک اضا فہ کا ریکارڈ ، دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ 55 ہزار 900 کیوسک ہے۔ 17 سے 20 اگست تک دریائے ستلج میں پانی کی سطح ایک لاکھ کیوسک تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بھارت کے بھکرا…

امریکی جیلوں میں شدید گرمی ، قیدیوں کی خودکشی کی شرح میں اضافہ

جیل میں خودکشی کی شرح 30 فیصد بڑھ گئی ،یوڈ کلاؤڈ نے کہا کہ جیلوں کے اندر بہت سی جگہیں جہاں قیدی کھانا کھاتے، کام کرتے اور سوتے ہیں وہاں ہوا کا انتظام نہیں ہے۔ دنیا کے باقی خطوں کی طرح امریکا بھی شدید درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہے اور غالباً…

وزیراعظم کا فیصل آباد میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

حکومت پاکستان برابری کی بنیاد پر اپنے شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے،تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے مجرموں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لائیں، انوار الحق نگراں وزیراعظم انوار الحق کا فیصل آباد میں توہین قرآن کے الزام میں مسیحی برادری کے گھروں…

پی ٹی آئی کا 90 دن میں انتخابات کیلئے نگراں وزیراعظم کو خط

10 ہزار سے زائد کارکنان پابند سلاسل ہیں،انتخابات کی ساکھ کیلئے لازم ہے کہ فریقین کو انتخابی مقابلے کیلئے مساوی میدان فراہم کیا جائے، شاہ محمود شاہ محمود قریشی نے کور کمیٹی کی ایما پر نگران وزیر اعظم کو خط تحریر کرتے ہوئے کہا کہ ملک دستور…

90 روز میں انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نئی مردم شماری کے اجراء کی منظوری کا مشترکہ مفادات کونسل کا نوٹیفیکیشن معطل کرانے کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ بار نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے نگران وزرائے اعلیٰ کی…

جماعت اسلامی کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کل احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کر دی، پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ غریب عوام پر ظلم کی انتہا ہے۔ حکمران آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام کا خون نچوڑ…