دنیا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام admin اگست 11, 2023 0 تحریک عدم اعتماد26 جماعتی انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس نے گذشتہ ماہ پیش کی
دنیا پاکستانی نژاد کینیڈین کونسلر عاصمہ ملک ٹورنٹو کی پہلی مسلم ڈپٹی مئیر منتخب admin اگست 11, 2023 0 سٹی آف ٹورنٹو کی نئی میئر اولیویا چاؤ نے عاصمہ ملک کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کردیا
پاکستان پیٹرولیم ڈویژن میں افسران کے تبادلے کر دیے گئے admin اگست 11, 2023 0 گریڈ 19 کے ڈی جی گیس عبداالرشید جھوکیو کو ڈی جی آئل تعینات کر دیا گیا
دنیا امریکی صدر کو دھمکی دینے والا ایف بی آئی کی کارروائی میں ہلاک admin اگست 11, 2023 0 کریگ رابرٹسن نے پوسٹ پر لکھا تھا کہ وہ صدر جوبائیڈن کو قتل کردے گا
پاکستان سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر پھینکاگیا دستی بم پھٹ گیا1جاں بحق admin اگست 11, 2023 0 سیکورٹی فورسز اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا
اہم خبریں رائٹر کہہ رہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ ڈاکومنٹ صحیح ہے یا غلط، حنا ربانی کھر admin اگست 11, 2023 0 خبر میں بار بار کہا گیا کہ سورس ملٹری ہے،مجھے لگ رہا ہے کہ سورس سے متعلق الٹا کہا جا رہا ہے،انٹرویو
اہم خبریں سائفر کا لیک ہونا ملک کیلئے شرمندگی اور نقصان کی بات ہے، رانا ثناء اللہ admin اگست 11, 2023 0 دعوی سے کہتا ہوں کہ سائفر چیئرمین پی ٹی آئی سے گم نہیں ہوا بلکہ ان کے پاس ہے
پاکستان امریکا کہہ چکا کسی حکومت کولانے یا نکالنے میں کردار نہیں، خواجہ آصف admin اگست 11, 2023 0 چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کا کیس بن سکتا ہے،سابق وزیر دفاع
دنیا پاکستان کے داخلی فیصلوں میں دخل اندازی کا الزام درست نہیں، امریکا admin اگست 11, 2023 0 امریکی سفارتکا ر کے تبصرے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا
پاکستان عوام کو دلدل سے نکال کرترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،خوشحال خان کاکڑ admin اگست 11, 2023 0 غیور عوام سیاست اور سیاسی جمہوری جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی