پاکستان شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قتل کیس ، روپوش ملزمہ گرفتار admin اگست 11, 2023 0 عدالت کے حکم پر پولیس نے ملزمہ کو وویمن پولیس سینٹر منتقل کردیا
پاکستان سیلابی ریلوں سے متاثرین میں ریلیف کے سامان کی تقسیم admin اگست 11, 2023 0 قدرتی آفات کے دوران الخدمت فاونڈیشن کا ہمیشہ سے اپنا کردار رہا ہے،اہلیان علاقہ
پاکستان حب میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد admin اگست 11, 2023 0 مختلف امراض کے ماہرز ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا
عالم اسلام اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید admin اگست 11, 2023 0 اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں جوان کو گولیاں مار کر شہید کیا
اہم خبریں یوٹیلیٹی اسٹورزپر سبسڈی ختم،بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے چینی، گھی مہنگا admin اگست 11, 2023 0 یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 30 روپے اور گھی 53 روپے فی کلو مہنگا ،عوام کو مشکلات کا سامنا
بزنس سی پیک کی دسویں سالگرہ پر 100 روپے کا سکہ جاری ،اسٹیٹ بینک admin اگست 11, 2023 0 سکہ آج سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کے کاؤنٹرز کے ذریعے فراہم کیا جائے گا
اہم خبریں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 11 کروڑ ڈالر کی کمی admin اگست 11, 2023 0 زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 33 کروڑ ڈالر ہوگئے
بزنس سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں کمی admin اگست 11, 2023 0 فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 تک پہنچ گئی
بزنس جولائی میں تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2 ارب ڈالر رہا admin اگست 11, 2023 0 ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر7.3فیصد اور سال بسال بنیاد پر 19.3 فیصد کمی آئی
اہم خبریں شہباز شریف اور راجہ ریاض کی نگراں وزیراعظم کیلئے آج پھرملاقات admin اگست 11, 2023 0 جلیل جیلانی ،تصدق جیلانی ،صادق سنجرانی، حفیظ شیخ، میاں محمد سومرو، فواد حسن فواد کے نام شامل