یوٹیلیٹی اسٹورزپر سبسڈی ختم،بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے چینی، گھی مہنگا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 30 روپے اور گھی 53 روپے فی کلو مہنگا ،عوام کو مشکلات کا سامنا

0 171

لاہور(شوریٰ نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورزپر سبسڈی ختم،بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے چینی، گھی مہنگا،یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 30 روپے اور گھی 53 روپے فی کلو مہنگا ،عوام کو مشکلات کا سامنا ،یوٹیلیٹی اسٹورز کی سبسڈی ختم کردی گئی جس کے باعث بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد متاثر ہوئے ہیں۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم ہونے کے بعد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت استفادہ کرنے والے مستحقین کے لیے چینی اور گھی مہنگا ہوگیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 30 روپے اور گھی 53 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.