ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، نگران وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشئیٹو پرعمل درآمد سنگ میل ہے، چین کا بیلٹ اینڈ روڈ اقدام اور سی پیک پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں اہم ہیں۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب…

پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار بہترین ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کثیر الملکی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’ایٹرنل برادر ہڈ دوم‘‘ کی افتتاحی تقریب میں کہا ہے کہ جونیئر لیڈرز روایتی اور غیر روایتی جنگ میں کامیابی سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کثیر…

بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی پاکستان کیلئےحیران کن نہیں، سیکرٹری خارجہ

نیویارک میں پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے جو الزام لگایا اس میں کچھ حقیقت ہو گی تو ہی لگایا ہے۔ سائرس قاضی کا کہنا تھا ہم کینیڈا کی جانب سے بھارت پر لگائے جانے والے اس الزام پر سرپرائز…

بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں احتجاج

جماعت اسلامی نے کراچی میں 15 مقامات پر احتجاج کیا،مظاہرین نے شاہراہ فیصل پر گاڑیاں کھڑی کرکے اور ہارن بجا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے…

شیخ رشید نے بیان اسلام آباد میں دیا مقدمات سندھ و بلوچستان میں کیسے درج ہوگئے؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچستان کے مدعی اور کراچی تھانہ موچکو کے آئی او کے وارنٹ جاری کردیے، بلوچستان پولیس نے کہا ہے کہ مدعی غائب ہوگیا، مقدمہ خارج کردیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر اسلام…

نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر جرمانوں کی شرح میں 200 فیصد تک اضافہ

یکم اکتوبر سے اوور اسپیڈ پر 2500، اوور ٹیکنگ 1500، بغیر لائسنس 5000 روپے،موبائل یا ٹیبلٹ کے استعمال پر بھی جرمانہ ہوگا ، 7 نئی ٹریفک خلاف ورزیوں کے کوڈ بھی شامل کیے گئے ہیں۔ نیشنل ہائی ویز اور موٹروے نےٹریفک خلاف ورزیوں کے 32 کوڈ کے…

فیس بک کا اقدام، کئی ممالک میں نیوز ٹیب سیکشن ختم

یورپی ممالک کے علاوہ نیوز ٹیب کا سیکشن کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک میں بھی موجود ہے لیکن اب فیس بک نے اسے یورپ کے چند ممالک میں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’انگیجٹ‘ کے مطابق فیس بک…

پاکستان میں ایک اور موبائل نیٹ ورک ’اونک‘ متعارف

’اونک‘ دراصل ایک نیا سیلولر یعنی موبائل نیٹ ورک جو پہلے سے موجود نیٹ ورکس کی طرح کام کرتا ہے لیکن کمپنی کا دعویٰ ہے کہ نئے برانڈ میں انٹرنیٹ کی رفتار تیز ہوگی اور صارفین فضول بیلنس ختم ہونے کی شکایات سے محفوظ رہیں گے۔ اس سے بڑھ کر سب سے…

یوٹیوب کا صارفین کی سہولت کیلئے لائیو اسٹریم میں زبردست تبدیلی کا فیصلہ

یوٹیوب نے اپنی ایپ میں عمودی (ورٹیکل) لائیو اسٹریم کی آزمائش شروع کردی ہے، اسی کے ساتھ فل اسکرین کےآپشن پر بھی کام شروع کر دیاہے۔ اس کا مقصد بعد میں شارٹس بنانے میں آسانی ہوسکتی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق موبائل صارفین کے لیے عمودی فارمیٹ…

ڈی این اے کمپیوٹر، اسٹرینڈز سے 100 بلین پروگرام چلا نے کی صلاحیت

مائع کمپیوٹر ڈی این اے کے اسٹرینڈز کا استعمال کرتے ہوئے 100 بلین سے زیادہ مختلف سادہ پروگرام چلا سکتا ہے، تحقیق ڈی این اے کمپیوٹر میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود…