ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

فیفا سے ادائیگیوں میں تاخیر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن پر 30 کروڑ واجب الادا

فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے پی ایف ایف ویمن ٹیم کی اسسٹنٹ کوچ کو دوبارہ نہ بلا سکا،پی ایف ایف نے پلیئرز کو ڈیلی الاؤنسز، کوچنگ اور دیگر اسٹاف کو تنخواہیں نہیں اداکی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو مئی سے فیفا کی ادائیگیاں موصول نہیں ہوئیں، فیفا…

ایشین گیمز،پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، پہلا میچ جیت لیا

پاکستان نے منگولیا کے خلاف پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس بیس سے کامیابی حاصل کی ،پاکستان نے پہلے میچ میں منگولیا کو تین صفر سے شکست دے دی۔ پاکستان نے منگولیا کے خلاف پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس بیس سے کامیابی حاصل کی۔

شاہین اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریب آج ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور سابق کپتان انشا آفریدی کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح ہوا تھا جس میں معروف کرکٹرز سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔ پاکستان اور سری لنکا میں کھیلے جانے والا ایشیاکپ 17…

ون ڈے رینکنگ،پاکستان واپس نمبر ون پر آگیا

جنوبی افریقا کیخلاف پانچویں ون ڈے میچ میں 122 رنز سے شکست کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم او ڈی آئی رینکنگ میں پہلی سے تیسری پوزیشن پر چلی گئی جبکہ پاکستان واپس نمبر ون پر آگیا۔ بھارت نے اگر آسٹریلیا کو کلین سوئپ کر دیا تو پاکستان کو پیچھے…

پیٹرولیم اسمگلنگ، آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کرلی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم اسمگلنگ روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر رپورٹ طلب کرلی۔دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور آئی ایم ایف نے…

ڈالرکی ذخیرہ اندوزی، مافیا کیخلاف چھاپے مارنے کی تیاریاں

حساس اداروں نے اب ڈالرکی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کرلی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہا ہے جس میں ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی…

انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل ہو گا

انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ لیڈزمیں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا، آئرلینڈ کی ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورہ پر ہے اور اپنے دوہ…

الہول کیمپ عراق کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، عراقی وزیر خارجہ

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر شام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی گیّر پیڈرسن (Geir Pedersen) سے ملاقات میں الہول کیمپ کے مسئلے کو حل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس…

صیہونی وزیراعظم کیخلاف اسرائیل میں احتجاج

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نیتن یاہو کے امریکہ جانے سے قبل بن گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کریں گے-تل ابیب کے ہزاروں باشندے نیتن یاہو کی کابینہ کی عدالتی اصلاحات…

کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری کے لیے اسٹیٹ بینک نے کام شروع کردیا ، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی…