ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

آئی ایم ایف کا دباؤ، نگران حکومت گیس کی قیمتیں بڑھانے کیلئے متحرک

نگران حکومت کے مطابق زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو بچانے کیلئے زیادہ ادائیگی کریں گے ۔ نجی میڈیا کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے 12 سلیب ہیں جن میں سے ابتدائی چار سلیب ایسے ہیں جن میں صارفین…

ایس آئی ایف سی سے ملک میں 70 ارب کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع

آرمی چیف جنر ل عاصم منیر کی کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے قیام کے بعد پاکستان میں 70 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ کاروباری طبقے نے اس امکان کو ملک کے لیے مثبت اور خوش…

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم

بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ پون کمار کو ملک بدر کر دیا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے سکھ رہنما کے قتل کا بھارت کو…

لندن سے لاس اینجلس کیلئے ورجن اٹلانٹک کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

لندن سے لاس اینجلس کے لیے ورجن اٹلانٹک کی پرواز کو ہنگامی صورتحال میں واپس ہیتھرو ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ ورجن اٹلانٹک کی پرواز وی ایس 23 مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجکر 7 منٹ پر لندن کے ہیتھرو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے امریکا کے لاس اینجلس…

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

بھارت میں ایک سال کے دورا ن اہلکاروں کی فائرنگ ہونے والے اہلکاروں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہوگئی مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک…

کورونا کی جائے پیدائش کی تحقیقات کیلئےچین تعاون کرے، عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے چین سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی جائے پیدائش کی تحقیقات کے لیے آنے والے تفتیش کاروں کو مکمل رسائی دے۔ کورونا وائرس کی ابتدا کہاں سے ہوئی، اس پر تحقیقات مکمل نہیں ہوئی ہے اور اس حوالے سے مزید معلومات…

امریکا کا 8 کروڑ ڈالر مالیت کا اسٹیلتھ ایف-35 جنگی طیارہ غائب

امریکا نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ڈالرز کی مالیت کے اسٹیلتھ جنگی طیارے کی تلاش میں مدد کرے جسے غائب ہوئے ایک دن سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا۔ امریکی فوجی جنگی طیارہ جنوبی کیرولینا میں اس وقت لاپتا ہو ا جب پائلٹ نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی…

پی آئی اے شیڈول میں بہتری، یورپ پروازیں بحال ہونے کا امکان

یورپی یونین ایوی ایشن اور برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی آڈٹ رپورٹ میں کامیابی کا یقین ہے، گزشتہ دنوں کی نسبت پیر کو صرف 4 پروازیں منسوخ ہوئیں ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شیڈول کے مطابق کراچی سے رحیم یار خان اوراسلام آباد سے گلگت کیلئے دو،…

بجلی نظام میں بہتری کیلئے شروع آئی پی پیز کا منصوبہ عوام کی زندگیاں لینے لگا

ڈالر میں ادائیگی اور کیپیسیٹی چارجز جیسی شرائط کی وجہ سے خطیر سرمایہ کاری ہوئی ،1994 میں پاور پالیسی بنا کر آئی پی پیز کو پراڈکشن کی اجازت دی گئی۔ پہلے آئی پی پی نے 1997 میں پیداوار شروع کی، یہ پاور سیکٹر میں پہلی براہ راست غیر ملکی…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا نیویارک، امریکہ میں 78واں سالانہ اجلاس،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اعلی سطح مباحثے میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم جمعہ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے پالیسی خطاب کریں گے ۔نگران وزیراعظم مختصر…