ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

روسی شہریوں کے گاڑیوں اور ذاتی اشیا لانے پر یورپ نے پابندی لگادی

یورپی کمیشن نے روسی شہریوں پر روس کی رجسٹرڈ گاڑیوں اور ذاتی سامان جیسے اسمارٹ فونز، زیورات اور لیپ ٹاپ کے ساتھ یورپی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یورپی کمیشن نے واضح کیا ہے کہ روسی رجسٹرڈ گاڑیوں کا استعمال کسٹم کوڈ کے تحت…

غصیلی خاتون صحافی کا امام خمینی سے انٹرویو

انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی پچھلی صدی کی ایک تاریخ ساز اور عہد ساز شخصیت ہیں، جنہوں نے تاریخ کا دھارا بدلا، ایران میں 25 سو سالہ شہنشاہیت کا خاتمہ کیا۔ 1979ء میں ایران میں اسلامی حکومت قائم ہوئی تو اس وقت سب کی…

خالصتان ریفرنڈم،کینیڈا کے وزیراعظم کا مودی کو ٹکا سا جواب، ووٹنگ جاری

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کینیڈا میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی درخواست کو کینیڈی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسترد کردیا۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کی خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے مسائل پر بھارتی…

عراق کی یومیہ تیل کی پیداوار 4.23 ملین بیرل تک پہنچ گئی

عراق کے وزیر تیل حیان عبدالغنی نے کہاہے کہ عراقی تیل کی اوسط پیداوار 4.23 ملین بیرل یومیہ ہے اور اس کی تیل کی برآمدات 3.35 ملین بیرل یومیہ ہیں۔عبدالغنی نے کہا کہ عراق کے کردستان علاقے سے ترکی کی بندرگاہ سیہان کے ذریعے تیل کی برآمدات کی…

میجر عزیز بھٹی شہید کا 58 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

بری فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر 1965 کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا ۔ میجر عزیز بھٹی شہید نے 12ستمبر 1965 کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے…

کوئی چاہے نہ چاہے الیکشن تو ہونگے، 90 نہیں تو 120 دنوں میں، بلاول

کرکٹر کو بھگت لیا، واپس نہیں آنے دیں گے، دیوار پر لکھا ہےکہ اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی پیپلزپارٹی کو نہ صرف سندھ بلکہ پنجاب اور دیگرصوبوں میں جتوانا ہے، آپ نےقائدعوام کا ساتھ دیا ،ملک کی تقدیر بدل دی،…

اماراتی صدر سے نائیجیرین ہم منصب کی ملاقات،تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی یقین دہانی

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے آج نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو نےملاقات کی ۔ملاقات کے دوران شیخ محمدبن زاید النہیان نے تینوبو کو اس سال کے شروع میں صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نائیجیریا اور اس کے عوام کو…

عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینےکا اختیار نہیں رکھتے،ن لیگ اور پی پی

عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینےکا اختیار نہیں رکھتے،عبوری صدر کے تاریخ دینے سے ملک مزید بحران کا شکار ہوگا، خرم دستگیر اور قمر زمان کائرہ نجی نیوز چینل کے مطابق صدر مملکت کے الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق تاثر غلط ہے، صدر مملکت…

عام انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، مرتضیٰ سولنگی

آئین کے تحت انتخابات آخری مردم شماری کے تحت ہونے ہیں، آخری مردم شماری 2023ء کے تحت حلقہ بندیاں ضروری ہیں، حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن شیڈول جاری کر چکا ہے۔ حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہونے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کو 54 دن الیکشن مہم…

نائیجیریا کشتی حادثہ، 26 جاں بحق، متعدد لاپتہ

نائیجیریا میں کشتی کے حادثے میں چھبیس افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ ہوگئے، لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے لاپتہ ہونے والے بیشتر افراد بچوں اور عورتوں پر مشتمل ہے۔ نائیجیریا کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کی سربراہ زینب سلیمان کا کہنا ہے کہ یہ…