ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

شام نے امریکی حکام کو شامی تیل کی چوری کا ذمہ دار قرار دیدیا

شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں تاکید کی ہے کہ امریکی حکام شامی تیل کی چوری کے مکمل ذمہ دار ہیں اور واشنگٹن کی حکومت کو شامی قوم کے ذخائر کی لوٹ مار کا تاوان ادا کرنا…

پاکستانی حدود میں عمارت کی تعمیر قبول نہیں، دفتر خارجہ کا افغانستان کو جواب

پاکستانی حدود کے اندر افغانستان کی تعمیرات پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے، طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ افغان حکومت بارڈر کی بندش کی وجوہات کو بخوبی جانتی ہے، پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی…

شیخ ناصری نے مولانا سجاد ہمدانی کو مدیرمؤسسہ نشر آثار شہید سید محمد باقر الصدر (قدہ) مقرر کردیا

وکیل آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نے مولانا سید سجاد ہمدانی کو مدیرمؤسسہ نشر آثار السید الشہید محمد باقر الصدر (قدہ) مقرر کردیا ۔ اس موقع پر وکیل آیت…

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 75ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

مزار قائد پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا،وزیراعلیٰ،گورنر سندھ کے علاوہ تینوں مسلح افواج کے نمائندے اور ڈی جی رینجرز نے سندھ مزار پر حاضری دی۔ شہر کی بندرگاہ کے قریب واقع عمارت وزیر مینشن میں1876کو پیدا ہونے والے محمد علی جناح آنے والے…

صومالیہ میںٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی عائد

صومالیہ نے ٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی لگادی۔ صومالیہ میں ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب سائٹ ون ایکس بیٹ پر پابندی لگادی ہے۔ ایپلیکیشنز پر پابندی لگانے کی وجہ متنازعہ مواد ہے۔ ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب سائیٹ پر پابندی…

5G سروسز 10 ماہ میں شروع کر دی جائیں گی: ڈاکٹر عمر سیف

5G سروسز کے آغاز میں حائل تمام رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جائے گا، ٹیکسیشن، ٹیلی ڈینسٹی اور سپیکٹرم سے متعلق مسائل کو حل کیا جائے گا۔ نگراں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف اور پاکستان ٹیلی…

گوگل ای میل کے لیے بھی ایموجی پیش کرے گا

گوگل اپنے نئے جی میل فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کے لیے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل ایپ سے ایموجیز کے ذریعے اِنباکس پر ردِ عمل دینا ممکن بنائے گا۔ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے لیے جی میل ایپ میں موجود پوشیدہ کوڈ کی نشان دہی یہ…

چار روز میں80 لاکھ یونٹ سے زائد بجلی چوری پکڑی گئی،پاورڈویژن

ملک بھرمیں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،چار روز کی کاروائیوں کے دوران 80 لاکھ یونٹ سے زائد بجلی چوری پکڑی گئی،پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی چوروں کو اب تک 35.2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا،بجلی چوری کے 4 ہزار…

اپنی حدود میں کسی قسم کی تعمیرات قبول نہیں،افغانستان کے بیان پر تشویش ہے،دفتر خارجہ

پاکستان نے افغانستان کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حقائق جانتے ہوئے بھی ایسا بیان دینے پر حیرت ہے،اپنی حدود میں کسی قسم کی تعمیرات قبول نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستانی حدود تعمیرات ہماری خومختاری کے خلاف ہے،چھ…

2023 کا موسمِ گرما درجہ حرارت کے لحاظ سے شدید ترین قرار

موسمِ گرما میں درجہ حرارت میں 0.66 ڈگری سیلسیئس زیادہ تھا، 1940 سے ریکارڈ میںعالمی اوسط درجہ حرارت 16.77 ڈگری سیلسیئس سب سے زیادہ ہے،کوپرنیکس سروس کوپرنِیکس کی جانب سے یہ اعلان بھی کیا گیا تھا کہ گزشتہ مہینہ عالمی سطح پر سب سے گرم اگست…