ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

پاک ملائیشیا دو طرفہ تجارت کا حجم 1.8 ارب ڈالر ہے ،محمد اظر بن مزلان

ملائیشیا کے ہائی کمشنر محمد اظہر بن مزلان نے کہاہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دو طرفہ تجارت کا حجم 1.8 ارب ڈالر ہے تاہم ایک نمبر پر انڈیا، دوسرے نمبر پر بنگلہ دیش جبکہ پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔ ملائیشیا پاکستان کو پام آئل ،…

وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات آگئیں

قومی احتساب بیورو (نیب) کی کک بیکس کی تحقیقات میں سابق وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔نیب رپورٹ کے مطابق محمد خان بھٹی نے شریک ملزمان کے ساتھ مل کر غیر قانونی سکیمیں منظور کرائیں اور کک بیکس…

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوروں کے خلاف بھی ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11 ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ فہرست میں صنعتکار، ملز مالکان، تاجر، پراپرٹی ڈیلرز اور…

وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات آگئیں

قومی احتساب بیورو (نیب) کی کک بیکس کی تحقیقات میں سابق وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ نیب رپورٹ کے مطابق محمد خان بھٹی نے شریک ملزمان کے ساتھ مل کر غیر قانونی سکیمیں منظور کرائیں اور کک…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ساتھی ججز کو17 ستمبرکو عشائیہ کی دعوت دیدی

نامزد نئے چیف جسٹس قاضیفائز عیسی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی، جسٹس فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔ جسٹس فائز عیسی اور انکی اہلیہ کی جانب سے باضابطہ دعوت نامے ججز کو موصول…

وزیر اعظم ذاتی طور پر زائرین واپسی کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں، عراقی حکام

عراقی وزیر اعظم شیاع السوڈانی ذاتی طور پر اربعین کے زائرین کی اپنے ملکوں کو واپسی کے منصوبے پر عمل درآمد کی نگرانی کر رہے ہیں۔ عراق کے زائرین کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سربراہ احسان العوادی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم محمد شیاع…

صیہونیوں کیلئےحزب اللہ کا پیغام،6اینٹی ائر میزائل نمائش کیلئے پیش

تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے الجرود کی پہاڑیاں آزاد کرنے کی سالگرہ کے حوالے سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں سام 6 اینٹی ائیر میزائل بھی رکھے گئے تھے۔حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر حاج حمزہ نے المیادین ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جن…

 پاکستان اور بھارت کے درمیان ریزرو ڈے پر میچ بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار

کولمبو: ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ریزرو ڈے پر میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، بھارتی ٹیم نے 147 رنز دو وکٹوں کے نقصان پر اپنی بیٹنگ شروع کرنی ہے۔ پیر کے روز پاکستان اور بھارتی ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے…

ساف بال انڈر 16چیمپئن شپ ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فا ئنل ہرا دیا

ساف بال انڈر 16چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 1-2 گول سے شکست دے دی۔ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے کھیل کے چھٹے منٹ میں عبدالغنی نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 0-1کی برتری دلا دی ۔ بنگلہ دیش کی…

جامعہ زرعیہ میں ویمن سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیاگیا

گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے افتتاح کیاجس میں ملٹی پرپز ہال، اولمپکس سٹینڈرڈ سوئمنگ پول، سکواش کورٹ اور فٹنس سنٹرکی جدید ترین اور سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات دستیاب ہوں گی۔ ہ ویمن سپورٹس کمپلیکس نیسپاک اور اے زیڈ انجینئرنگ ایسوسی…