مراکش، شدید زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی
افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات آنے والے شدید زلزلے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور مراکش کے بادشاہ نے ملک میں تین دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ زلزلے سے 600 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
مراکش کے…