ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی بڑھانے کی خبریں مسترد

مستقبل کے پالیسی ریٹ سے متعلق پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہوگا۔ صرف ایم پی سی، جو ایک آزاد قانونی ادارہ ہے، پالیسی ریٹ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی مجاز ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے…

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس دوبارہ سے منجمد

پی آئی اے انتظامیہ نے ایف بی آر کو اگست میں2ارب روپے ادائیگی کا وعدہ کیا، الگ اکاؤنٹ کھول کرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی رقم کا غلط استعمال کیا، پی آئی اے کے 26اکاؤنٹس منجمد ہیں۔ پی آئی اے انتظامیہ نے ایف بی آرکو اگست کے مہینے میں 2ارب…

بجلی پر کپیسٹی چارجز ترقیاتی بجٹ سے دوگنےہوگئے

نجی ٹی وی نے دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران کپیسٹی چارجز 2010 ارب روپے کا تخمینہ ہے۔ 10سال میں بجلی گھر کپیسٹی چارجز کی مد میں8344ارب روپے ہڑپ کرگئے ہیں۔ وفاقی حکومت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کو فری…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

رواں سال کی دوسری بڑی نوعیت کی مندی دیکھی گئی اور انڈیکس کی 46000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی،مندی کے سبب 79.07 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔ سرمایہ کاروں کے 1کھرب 79ارب 82کروڑ 65لاکھ 53ہزار 917روپے ڈوب گئے، ایک موقع پر 1784 پوائنٹس کی…

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ سری لنکن روپے سے بھی نیچے

پاکستان روپے کی بے قدری اور امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مئی کے بعد پاکستانی روپے کی قدر سری لنکن روپے سے کم ہو گئی،ڈالر 320 سری لنکن روپے اور 324 پاکستانی روپے کے برابر ہو گیا۔ مئی میں ایک ڈالر 305 پاکستانی…

مودی سرکار سپریم کورٹ کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سےگریزاں

سپریم کورٹ میں بھارتی سرکاری وکیل تشار مہتا نے مقبوضہ کشمیر بارےکہا کہ حکومت مقبوضہ وادی میں ریاستی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے۔ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا روڈ میپ کل پیش کرےگی،بھارتی چیف جسٹس کی سربراہی میں 5…

بھارتی وزیر کے گھر نوجوان قتل، وزیر کے بیٹے کا پستول جائے وقوعہ سے برآمد

نوجوان کے قتل کا واقعہ یونین وزیر کی رہائشگاہ پر پیش آیا۔ قتل ہونے والے نوجوان کے پاس سے بھارتی وزیر کشال کشور کے بیٹے کا لائسنس یافتہ پستول بھی برآمد ہوا۔ قتل ہونے والا نوجوان وکاس سری واستو بھارت کے یونین وزیر کشال کشور کے بیٹے کا…

چینی صدر کابھارت میں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان

چین میں مقیم ایک بھارتی سفارت کار اور دیگر بھارتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بھارت میں جی 20 سربراہ اجلاس میں چین کے وزیراعظم لی کیانگ اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،چین نے باضابطہ…

فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے چیک پوسٹ پر 3 اسرائیلی فوجیوں کو روند ڈالا

غزہ کےمغربی کنارے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دو اسپتال میں موت سے نبرد آزما ہیں۔ مغربی کنارے کی سرحد پر بنی چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک…

فلپائن، دو منزلہ گھر میں آتشزدگی میں 16 افراد ہلاک، 3 زخمی

رہائشی عمارت کے زیر زمین منزل میں کپڑوں کی پرنٹنگ کی جاتی تھی اور وہیں کپڑوں کا گودام بھی تھا اور مبینہ طور پر آگ اسی میں لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر میں پھیل گئی۔ فلپائن میں جس گھر میں آگ لگی وہاں مالک مکان اپنے رشتے داروں کے…