ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

تاریخ میں پہلی بار روس کا حکومتی سطح پر اسلامی بینکنگ کا آغاز

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریبا ڈھائی کروڑ مسلم آبادی والے ملک روس میں اسلامی فنانشنل انسٹیٹیوٹس تو موجود تھے لیکن پہلی مرتبہ حکومتی سطح پر اسلام بینکاری کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے۔4 اگست 2023 کو روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے ملک میں…

صیہونی جارحیت سے تنگ فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھا دی ،1ہلاک

صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن کے علاقے بیت سیرا میں صیہونی جارحیت سے تنگ آکر صیہونی فوجیوں پر گاڑی چڑھا دی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے، دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ صیہونی…

عراقی فوج کی کارروائی،داعش کے تین خفیہ ٹھکانے ، ایک ٹنل، ایک غارتباہ،3دہشتگرد ہلاک

عراق کی مشترکہ آپریشنز کمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حضرت امام حسین ع کے چہلم پر مقامات مقدسہ پہنچنے والے زائرین کی سیکورٹی کے لئے دوسرے بہت سے منفرد اقدامات کے علاوہ عراق کی فضائیہ کے ایف سولہ طیاروں نے صوبۂ صلاح الدین کے علاقے العیث…

خلیج فارس تعاون کے سیکرٹری 8 سال بعد یمن پہنچ گئے

یمن میں جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری ریاض کی حمایت یافتہ حکومت کے مرکز عدن شہرپہنچے ۔فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، خلیج فارس تعاون کونسل کے سکریٹری جاسم محمد البدیوی یمن میں جنگ کے آغاز کے بعد آٹھ سال کے بعد…

نگران حکومت کا کارنامہ ،عوام پر پٹرول بم گرادیا،قیمت305 سے تجاوز کرگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔…

نگران وزیراعظم کو مفت بجلی معاملہ پر گمراہ کن معلومات کی فراہمی

نگران وزیراعظم انوارالحق کا یہ بیان حقائق پر مبنی نہیں کہ صرف واپڈا کے موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین کو بجلی ملتی ہے اور ججوں اور جرنیلوں سمیت کسی اور کیلئے ایسی کوئی سہولت موجود نہیں۔نجی اخبار اور ٹی وی چینل کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعظم…

جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ ،پاک فوج کے 9 جوان شہید

بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

غیرمنتخب ججز عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی قانون سازی کو کیسے بدنیتی قرار دے سکتےہیں، جسٹس منصور علی شاہ

قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ 17 غیر منتخب جج 25 کروڑ عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی قانون سازی کو کیسے بدنیتی قرار دے سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان…

بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے،انوارالحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔سینیئر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ…