مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے اغوار میں غاصب صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
مغربی کنارے کے علاقے طمون کا رہنے والا ایک پچیس سالہ فلسطینی نوجوان غاصب صیہونی…