اسموگ: پنجاب کے 8 اضلاع میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب کے 8 اضلاع میں ایک ہفتے کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔
وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا کہ اس سلسلے میں باقاعدہ…