امریکی ریاست میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے
امریکا کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی ڈاکٹروں اور مشی گن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔
واشنگٹن ڈی سی کے یونین اسٹیشن پر غزہ غزہ کےنعرے لگائے گئے، شکاگو ٹریبیون آفس کےسامنے مظاہرین نے فلسطینی شہدا کے نام سے بھرے پوسٹرز کے…