سالانہ آرکائیو

2023

فرانس کی جبرالٹر پر گولوں کی بمباری، یورپین چیمپئن شپ میں نئی تاریخ رقم کردی

یورپین چیمپئن شپ میں فرانسیسی فٹبال ٹیم کے ہاتھوں جبرالٹر کو بدترین شکست سامنا رہا۔ فرانسیسی فٹبال ٹیم نے جبرالٹر کو 14 کے مقابلے میں صفر سے شکست دے کر یورپین چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس سے قبل جرمنی نے…

محمد یوسف پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیا کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں…

حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

وفاقی حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔ نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔ وزارت صنعت و پیداوار نے انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر…

آئی ایم ایف نے ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ کردیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےپاکستان سے ترقیاتی پروگراموں میں کٹوتی کامطالبہ کردیا ہے۔ ایک بیان میں آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کا پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) ناقابل برداشت ہے اور اس کا ازسرنو جائزہ لیا…

ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 ارب ڈالر کی کمی

رواں مالی سال 24-2023 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ساڑھے 5 ارب ڈالر جب کہ 6.33 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبر کے دوران ملک…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید سستا ہوگیا

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی بڑی کمی کے بعد سونا سستا ہوگیا ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی کے لیے 25 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دے دی جبکہ رقم ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، اعلامیے…

ایف بی آر کا 20 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اہم اقدام، موبائل سمز بلاک ہوسکتی ہیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے پورے ملک میں 145 ڈسٹرکٹ ٹیکس آفسز قائم کر دیے، نئے قائم ہونے والے دفاتر جون 2024 تک پندرہ سے بیس لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کام کریں گے۔ ایف بی آر…

الیکشن کمیشن پراعتماد ہے، انتخابات شفاف ہوں گے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ملک…

جماعت اسلامی کا ’سب سے بڑا غزہ مارچ‘ آج ہوگا

لاہور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطین کے حق میں آج ’غزہ مارچ‘ ہوگا، جو پنجاب یونیورسٹی کیمپس پُل سے شروع ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ یہ تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا۔ غزہ مارچ میں کارکن بڑی تعداد میں شریک ہوں…