عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی۔
عمران خان کی نااہلی ختم کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت پر قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ کرتے…