سالانہ آرکائیو

2023

امریکی صدرجو بائيڈن کی مقبولیت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی

امریکہ کے سیاسی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں جو بائيڈن کی دوہزار تئيس کی خارجہ پالیسی کو ناکام قراردیتے ہوئے لکھا ہے۔ دوہزارتیئس میں جوبائيڈن کی خارجہ پالیسی ملک کے لئے نقصان سے بھری رہی ہے اور اس پر ڈینگیں نہيں ماری جا سکتیں خاص طور سے…

لندن، فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے منگل کو مشرقی لندن میں اجتماع کیا اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سینکڑوں مظاہرین نے مشرقی لندن میں خریداری کے مرکز ویسٹ فیلڈ میں داخل…

غزہ پٹی میں اب تک 28000 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے،یورپی ہیومن رائٹ واچ

میڈیٹیرین سی کے علاقے میں یورپی ہیومن رائٹ واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے جاری حالیہ نسل کشی ميں اب تک اٹھائیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اس تعداد میں وہ فلسطینی بھی شامل ہیں جو ملبوں تلے دبے…

دنیا کی خاموشی نے غزہ میں نسل کشی کی اجازت دے دی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے اسے غزہ پٹی پر اسرائیل کی بمباری جاری رہنے پر سخت تشویش ہے اور عام شہریوں کی حفاظت کے لئے صیہونی حکومت سے تمام اقدامات انجام دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ادارے کے ترجمان سیف…

غزہ میں فوج کو مشکلات، پیچیدہ حالات میں لڑ رہے ہيں، صہیونی

نیتن یاہو کابینہ کے وزیرخزانہ بزالل اسموتریچ نے کہا ہے کہ ہر روز اسرائیل کا دفاع کرنے والے مزید فوجیوں کی ہلاکت کی خبریں مل رہی ہیں۔ اس جنگ کے لئے فنڈ کا انتظام اور اس میں پیشقدمی ہماری ذمہ داری ہے،صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف ہرتزی…

فلسطینی انسانی حقوق کی رپورٹ،غزہ کا بحران بےقابو قحط اور بھوک کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے

فلسطین کے آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوجی سفید جھنڈا اٹھانے کے بعد بھی فلسطینی شہریوں کو پھانسی دیتے ہیں۔ فلسطین کے آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے مراکز پر صیہونی افواج…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، صیہونیوں کے کئی ٹھکانے تباہ

حزب الله لبنان نے صیہونی حکومت کےچھے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے،لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صہیونی فوج کے برانیت بیرک کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے الراہب میں صیہونی فوج کے…

اسرائیل فلسطینی عوام کو صحرائے سینا میں بھگانا چاہتا ہے،محمود عباس

فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ایک انٹریو میں کہا کہ نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کا منصوبہ فلسطینیوں اور فلسطینی اتھارٹی سے چھٹکارا پانا ہے۔ غزہ کے عوام جن حالات کا شکار ہيں وہ انیس سو اڑتالیس میں ہونے والے اجتماعی قتل عام اور…

بحیرہ احمر میں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو شکست ہوئی،یمن

یمن کی قومی نجات حکومت کے سنیئر عہدیدار علی القحوم نے کہا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو عبور کر چکی ہیں۔ بدھ کی صبح امریکی سینٹرل کمانڈ کے ہیڈکوارٹر سنٹکام کی جانب سے یمنی نیشنل آرمی کے…

فلسطینی مزاحمت کاروں کی مشترکہ کارروائی میں اسرائیل کی پانچ فوجی گاڑیاں تباہ

فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے فوجی بازو القدس سرایا بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ البلاد کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی پانچ فوجی گاڑیوں کو تباہ…